یہ وہ بچے ہیں جو کہ ایک ساتھ مل کر آسمان کی طرف اپنے اللّه کا نام ظاہر کر رہے ہیں اور اللّه پاک سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں .
اللّه پاک ہمیں بھی نیک راہ پر چلنے کی توفیق آتا فرمائیں .
آمین .......
نوٹ : یہ تصویر فیس بک سے لی گئی ہے .
مجھے اچھی لگی تو آپ کے ساتھ شیئر کر دی امید ہے آپ کو بھی اچھی لگے گی .
شکریہ
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks