السلام علیکم
ڈیئر ممبران نیچے دیے گئے پزل کو حل کریں۔
اس میں ریڈ سرکل میں کیا آئے گا۔
کوئی زیادہ مشکل نہیں ہے۔ تھوڑا غور کرنے اور ارد گرد کے نمبروں کو چیک کر کے
جواب نکل آئے گا۔
6
A.R. ASKANI
6
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
six (6)
ماشااللّہ
آئی ٹی ڈی کے ممبران کافی ذہین ہو گئے ہیں۔
جواب درست ہے۔6
Bookmarks