السلام علیکم
windows 7
احباب جلدی مدد درکار ہے، میرے آفس کے سسٹم میں وائرس آ گیا ہے ۔ غلطی سے اک لنک پر کلک کیا تو اک 4 ایم بی فائل ڈاؤنلوڈ ہو گئی اور میں چیک کرنے کے چکر میں اسے انسٹال کر بیٹھا ۔ اسکے فورا بعد سسٹم ہینگ ہو گیا ۔ کافی کوشش کے بعد بھی نہیں چلا تو پاور بٹن سے بند کر کے پھر چلایا تو اس کی سپیڈ انتہائی ترین سلو ہو گئی۔
دوبارہ اس کو سیف موڈ میں آن کیا اور پھر کنڑول پینل میں جا جو نئے پروگرام انسٹال ہوئے تھے ان کو ان انسٹال کیا لیکم اس کے باوجود کمپیوٹر کی سپیڈ نہیں ٹھیک ہوئی

ابھی مجھے بتائیں کے کیا حل ہے۔ میرا آفس کا کمپیوٹر ہے اور ۔
ونڈوزنہیں کی جا سکتی ، اور ڈیٹا بھی بہت حساس نوعیت کا ہے
میں امیگریشن سے متعلقہ کام کرتا ہوں ۔

جلدی کچھ مدد کرئیے ، آپکے جوابات کا منتظر