Results 1 to 7 of 7

Thread: وائرس کی وجہ سے کمپیوٹر نہیں چل رہا

  1. #1
    talhaghazi0 is offline Junior Member
    Last Online
    19th April 2019 @ 02:18 AM
    Join Date
    23 Sep 2017
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    3
    Credits
    68
    Thanked
    0

    Default وائرس کی وجہ سے کمپیوٹر نہیں چل رہا

    السلام علیکم
    windows 7
    احباب جلدی مدد درکار ہے، میرے آفس کے سسٹم میں وائرس آ گیا ہے ۔ غلطی سے اک لنک پر کلک کیا تو اک 4 ایم بی فائل ڈاؤنلوڈ ہو گئی اور میں چیک کرنے کے چکر میں اسے انسٹال کر بیٹھا ۔ اسکے فورا بعد سسٹم ہینگ ہو گیا ۔ کافی کوشش کے بعد بھی نہیں چلا تو پاور بٹن سے بند کر کے پھر چلایا تو اس کی سپیڈ انتہائی ترین سلو ہو گئی۔
    دوبارہ اس کو سیف موڈ میں آن کیا اور پھر کنڑول پینل میں جا جو نئے پروگرام انسٹال ہوئے تھے ان کو ان انسٹال کیا لیکم اس کے باوجود کمپیوٹر کی سپیڈ نہیں ٹھیک ہوئی

    ابھی مجھے بتائیں کے کیا حل ہے۔ میرا آفس کا کمپیوٹر ہے اور ۔
    ونڈوزنہیں کی جا سکتی ، اور ڈیٹا بھی بہت حساس نوعیت کا ہے
    میں امیگریشن سے متعلقہ کام کرتا ہوں ۔

    جلدی کچھ مدد کرئیے ، آپکے جوابات کا منتظر

  2. #2
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    Jo ap ne file download ki ager wo delete nae ki to usey pehley delete karian then antivirus install karain avira ya avest and scan karain computer ko

  3. #3
    talhaghazi0 is offline Junior Member
    Last Online
    19th April 2019 @ 02:18 AM
    Join Date
    23 Sep 2017
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    3
    Credits
    68
    Thanked
    0

    Default

    avira ya avasti k kisi full version ka link mil skta h?

  4. #4
    saam mughal's Avatar
    saam mughal is offline Senior Member+
    Last Online
    9th December 2018 @ 10:51 AM
    Join Date
    19 May 2015
    Location
    Bahrain
    Gender
    Male
    Posts
    474
    Threads
    31
    Credits
    3,316
    Thanked
    24

    Default

    Brother aap "Avast Free Antivirus" download krain. or safe mode or nomal mod main pc ko full scan kr lain problem solve ho jaae gi.

    - - - Updated - - -

    https://www.avast.com/free-antivirus-download

  5. #5
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    بھائی
    CCleaner
    ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
    اور اس سے اپنے کمپیوٹر کو کلین کریں۔۔۔
    میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہے ورنہ میں آپ کو اس کا تفصیلی استعمال بتا دیتا

    Sent from my QTab V3 using Tapatalk
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  6. #6
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote talhaghazi0 said: View Post
    السلام علیکم
    windows 7
    احباب جلدی مدد درکار ہے، میرے آفس کے سسٹم میں وائرس آ گیا ہے ۔ غلطی سے اک لنک پر کلک کیا تو اک 4 ایم بی فائل ڈاؤنلوڈ ہو گئی اور میں چیک کرنے کے چکر میں اسے انسٹال کر بیٹھا ۔ اسکے فورا بعد سسٹم ہینگ ہو گیا ۔ کافی کوشش کے بعد بھی نہیں چلا تو پاور بٹن سے بند کر کے پھر چلایا تو اس کی سپیڈ انتہائی ترین سلو ہو گئی۔
    دوبارہ اس کو سیف موڈ میں آن کیا اور پھر کنڑول پینل میں جا جو نئے پروگرام انسٹال ہوئے تھے ان کو ان انسٹال کیا لیکم اس کے باوجود کمپیوٹر کی سپیڈ نہیں ٹھیک ہوئی

    ابھی مجھے بتائیں کے کیا حل ہے۔ میرا آفس کا کمپیوٹر ہے اور ۔
    ونڈوزنہیں کی جا سکتی ، اور ڈیٹا بھی بہت حساس نوعیت کا ہے
    میں امیگریشن سے متعلقہ کام کرتا ہوں ۔

    جلدی کچھ مدد کرئیے ، آپکے جوابات کا منتظر
    بھائی جان کسی اچھے سے اینٹی وائرس سے فل پی سی سکین کریں
    اور ممکن ہو تو ڈیٹا کاپی کرکے ونڈو بھی کرلیں کیونکہ جب ایک بار وائرس آ جاتا ہے
    تو ہر بار وائرس آنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں

  7. #7
    talhaghazi0 is offline Junior Member
    Last Online
    19th April 2019 @ 02:18 AM
    Join Date
    23 Sep 2017
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    3
    Credits
    68
    Thanked
    0

    Default

    آپ تمام احباب کا شکر گزار ہوں

    الحمداللہ ، سسٹم چل گیا ۔

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 18th December 2015, 08:19 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 10th December 2013, 02:10 AM
  3. Replies: 12
    Last Post: 28th June 2013, 11:11 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •