اسلامی تاریخ کی پہلی ملکہ کا نام بتائیں؟
وہ ایک سلطان کی بیٹی بھی تھی۔
اسلامی تاریخ کی پہلی ملکہ کا نام بتائیں؟
وہ ایک سلطان کی بیٹی بھی تھی۔
A.R. ASKANI
میرے خیال میں سب سے پہلی ملکہ کا نام ماہم بیگم تھا۔
یہ ظہیرالدین محمد بابر کی پہلی ملکہ تھی جس کا انتقال پندرہ سو پینتیس میں ہوا تھا۔
اس کے بعد کی ملکہ کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
گل رخ بیگم
زینب سلطان بیگم
نارگل اغاچہ
عاسیہ رزوی بیگم
عائشہ سلطان بیگم
دلدار بیگم
گلنار اغاچہ
مبارکہ یوسف زئی
معصومہ سلطان
رضیہ سلطانہ
ولد شمس الدین التتمش
Bookmarks