السلام علیکم
ڈیئر ممبران نیچے دی گئی تصویر میں آپ نے چاروں خانوں پُر کرنے ہیں۔
جس طرح اس میں لکھا ہے یعنی جہاں + کا نشان ہے اس کو جمع کرنا ہے
اور جہاں - کا نشان ہے اس کو تفریق کرنا ہے اور جواب جو دیے گئے ہیں
وہی جواب آنا چاہیے۔ آپ کی آسانی کے لیے میں بتا دوں کہ اس میں آپ
00.00
سے
10.00
تک کوئی بھی ہندسہ ڈال سکتے ہیں۔

Name:  images.jpg
Views: 87
Size:  5.5 KB