سوچتاہوں جس دن مجھے صبر آ گیا
اس کی کیا اہمیت رہ جائے گی۔۔
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
کل رات اڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ
اور میں اداس بیٹھا تھا۔۔۔اپنے خدا کے ساتھ
کہ یا تو قبولیت کے طریقے سکھا مجھے۔۔۔۔۔۔
یا میرے دل کو باندھ دے اپنی رضا کے ساتھ
Bookmarks