Results 1 to 2 of 2

Thread: اقوال زریں

  1. #1
    KAKAR is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:36 AM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Location
    Balochistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    235
    Threads
    57
    Credits
    1,019
    Thanked
    32

    Default اقوال زریں

    مذاق ضرور کریں مگر آپ کو اس بات کا علم ہو کہ مذاق کرنے اور مذاق اڑانے میں کیا فرق ہے۔
    تم نہ ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر
    حوصلہ تم نے بڑھایا ہے تماشائی کا
    جو آپ کی خاموشی کو سمجھ نہ پائے وہ آپ کے لفظوں کو بھی نہیں سمجھ سکے گا
    انسان ایک ایسا غافل منصونہ ساز ہے جو ساری پلاننگ میں اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا
    مومن کے لیے اتنا علم کافی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتا رہے
    جب گناہ کے کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمھارا رب تم سے ناراض ہے

  2. #2
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote KAKAR said: View Post
    مذاق ضرور کریں مگر آپ کو اس بات کا علم ہو کہ مذاق کرنے اور مذاق اڑانے میں کیا فرق ہے۔
    تم نہ ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر
    حوصلہ تم نے بڑھایا ہے تماشائی کا
    جو آپ کی خاموشی کو سمجھ نہ پائے وہ آپ کے لفظوں کو بھی نہیں سمجھ سکے گا
    انسان ایک ایسا غافل منصونہ ساز ہے جو ساری پلاننگ میں اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا
    مومن کے لیے اتنا علم کافی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتا رہے
    جب گناہ کے کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمھارا رب تم سے ناراض ہے
    جزاک اللہ خیر

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 1st July 2012, 12:16 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 28th September 2011, 08:09 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 21st May 2010, 09:27 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 13th April 2010, 10:48 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 5th November 2009, 06:15 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •