Results 1 to 9 of 9

Thread: وظائف کے بارے میں مدد چاہیے ......

  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default وظائف کے بارے میں مدد چاہیے ......

    آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو میرا سلام

    السلام علیکم !

    پیارے بھائیو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم پر مجھے ابھی 2 سے 2.5 مہینے ہوئے ہیں

    اور ان دنوں میں نے آپ کو ہر وہ معلومات دی جس سے آپ کو بہت فائدہ ہو سکتا ہے اور یہاں بہت سے ممبرز نے میری محنت کو پسند بھی کیا جن کا میں بہت بہت بہت شکر گزار ہوں .....

    اور اگر کسی ممبر نے میری یہ معلومات تھریڈز نہیں دیکھیں تو وہ بھی دیکھ لے اور ان سے فائدہ اٹھاۓ ....
    لنک سگنیچر میں دیا گیا ہے ---- شکریہ ...

    انشاءلله اسی طرح اچھی اچھی تھریڈز آپ کے ساتھ شیئر کیا کروں گا ..

    پیارے بھائیو آج مجھے آپ سے ایک چوٹی سی مدد چاہیے امید ہے آپ مجھے اپنا بھائی سمجھ کر میری مدد ضرور کریں گے ......

    بھائیو میں نے آٹھوی جماعت میں 505 میں سے 403 نمبر حاصل کیے تھے جس کی بنا پر میری
    Scollarship
    لگی تھی 14,000 RS لیکن ابھی تک مجھے وہ رقم نہیں دی گئی .......

    اور اب میں دہم جماعت میں ہو چکا ہوں لیکن وظیفہ کی کوئی خبر نہیں ملی صرف اسکول میں چند ہی بچوں کو پیسے ملیں ہیں ......

    کچھ دن پہلے اسکول کے سر سے بھی پوچھا تو انہوں نے کہا کے پیچھے سے ابھی پیسے نہیں آئے .....

    میرا وظیفہ جب لگا تھا تب ایک پیج ملا تھا مجھے جو کہ اب بھی میرے پاس ہے اس کے اوپر بہت سے ہدایت لکھیں ہیں اور ان کی ویب سائٹ بھی لکھی ہے

    PEEF

    والوں کی لیکن جب ویب سائٹ پر گیا تو مجھے کوئی خاص سمجھ نہیں آئی

    اب میں جاننا یہ چاہتا ہوں کہ میں اپنی محنت کے پیسے کیسے منگوا سکتا ہوں کیونکہ 2 سال صبر کیا لیکن کوئی پھل نہیں ملا اور اگلے سال ویسے ہی اسکول چھوڑ کر کالج چلے جانا ہے ....

    اب میں معذرت چاہوں گا کہ آپ کو تنگ کیا لیکن آج کل ہمارے حالات کچھ ٹھیک نہیں ہیں اور پیسوں کی سخت ضرورت ہے ....

    میں امید کرتا ہوں کے میرے پیارے بھائی میری مدد ضرور کریں گے

    آپ کے جواب کا منتظر ہوں ____ محمّد شاہزیب .....

    اللّه حافظ

  2. #2
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Please Koi Member Help Kro Please

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    koi Madad Kr Do please.

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو میرا سلام

    السلام علیکم !

    پیارے بھائیو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم پر مجھے ابھی 2 سے 2.5 مہینے ہوئے ہیں

    اور ان دنوں میں نے آپ کو ہر وہ معلومات دی جس سے آپ کو بہت فائدہ ہو سکتا ہے اور یہاں بہت سے ممبرز نے میری محنت کو پسند بھی کیا جن کا میں بہت بہت بہت شکر گزار ہوں .....

    اور اگر کسی ممبر نے میری یہ معلومات تھریڈز نہیں دیکھیں تو وہ بھی دیکھ لے اور ان سے فائدہ اٹھاۓ ....
    لنک سگنیچر میں دیا گیا ہے ---- شکریہ ...

    انشاءلله اسی طرح اچھی اچھی تھریڈز آپ کے ساتھ شیئر کیا کروں گا ..

    پیارے بھائیو آج مجھے آپ سے ایک چوٹی سی مدد چاہیے امید ہے آپ مجھے اپنا بھائی سمجھ کر میری مدد ضرور کریں گے ......

    بھائیو میں نے آٹھوی جماعت میں 505 میں سے 403 نمبر حاصل کیے تھے جس کی بنا پر میری
    Scollarship
    لگی تھی 14,000 RS لیکن ابھی تک مجھے وہ رقم نہیں دی گئی .......

    اور اب میں دہم جماعت میں ہو چکا ہوں لیکن وظیفہ کی کوئی خبر نہیں ملی صرف اسکول میں چند ہی بچوں کو پیسے ملیں ہیں ......

    کچھ دن پہلے اسکول کے سر سے بھی پوچھا تو انہوں نے کہا کے پیچھے سے ابھی پیسے نہیں آئے .....

    میرا وظیفہ جب لگا تھا تب ایک پیج ملا تھا مجھے جو کہ اب بھی میرے پاس ہے اس کے اوپر بہت سے ہدایت لکھیں ہیں اور ان کی ویب سائٹ بھی لکھی ہے

    PEEF

    والوں کی لیکن جب ویب سائٹ پر گیا تو مجھے کوئی خاص سمجھ نہیں آئی

    اب میں جاننا یہ چاہتا ہوں کہ میں اپنی محنت کے پیسے کیسے منگوا سکتا ہوں کیونکہ 2 سال صبر کیا لیکن کوئی پھل نہیں ملا اور اگلے سال ویسے ہی اسکول چھوڑ کر کالج چلے جانا ہے ....

    اب میں معذرت چاہوں گا کہ آپ کو تنگ کیا لیکن آج کل ہمارے حالات کچھ ٹھیک نہیں ہیں اور پیسوں کی سخت ضرورت ہے ....

    میں امید کرتا ہوں کے میرے پیارے بھائی میری مدد ضرور کریں گے

    آپ کے جواب کا منتظر ہوں ____ محمّد شاہزیب .....

    اللّه حافظ

    وعلیکم السلام
    بھائی جان مجھے تو لگتا ہے آپ کے سکول والے پیسے کھا چکے ہیں کیونکہ
    PEEF
    والوں کی طرف سے اتنی دیر میں پیسے مل جانے چاہیے تھے
    وظیفہ تو اسی وجہ سے دیا جاتا ہے کہ طالب علم نیکسٹ ان پیسوں کا استعمال کرکے اچھے
    سکول میں یا اچھی پڑھائی جاری رکھے لیکن دوسال کا عرصہ گزر چکا ہے مجھے نہیں لگتا آپ کو یہ پیسے
    مل سکتے ہیں۔

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    Shayd aisa he howa hai ,, Thread Starter ko mera mashwara hai ke Aap PEEF ki website open karen, phir ABOUT US mein jaen aur wahan unke Contact Numbers hain,, call karen aur discuss karen,, koi na koi baat & information in sha ALLAH bata denge,, agar ek baar ya ek number per call na miley to doosrey number per try karen aur kuch kuch time ke gap ke baad koshish kartey rahen

  6. #6
    maira666 is offline Member
    Last Online
    25th September 2017 @ 03:21 PM
    Join Date
    25 Sep 2017
    Gender
    Female
    Posts
    40
    Threads
    1
    Credits
    205
    Thanked
    2

    Default

    nice question

  7. #7
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    بھائی جان مجھے تو لگتا ہے آپ کے سکول والے پیسے کھا چکے ہیں کیونکہ
    PEEF
    والوں کی طرف سے اتنی دیر میں پیسے مل جانے چاہیے تھے
    وظیفہ تو اسی وجہ سے دیا جاتا ہے کہ طالب علم نیکسٹ ان پیسوں کا استعمال کرکے اچھے
    سکول میں یا اچھی پڑھائی جاری رکھے لیکن دوسال کا عرصہ گزر چکا ہے مجھے نہیں لگتا آپ کو یہ پیسے
    مل سکتے ہیں۔
    پیارے بھائی مجھے معلومات دینیں کا بہت شکریہ .......

    ویسے مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے ...

    آپ دعا کریں کہ اللّه پاک ہمیں اور آپ سب کو خوشیوں بڑی زندگی آتا فرمائیں آمین ...
    Quote Fasih ud Din said: View Post
    Shayd aisa he howa hai ,, Thread Starter ko mera mashwara hai ke Aap PEEF ki website open karen, phir ABOUT US mein jaen aur wahan unke Contact Numbers hain,, call karen aur discuss karen,, koi na koi baat & information in sha ALLAH bata denge,, agar ek baar ya ek number per call na miley to doosrey number per try karen aur kuch kuch time ke gap ke baad koshish kartey rahen
    پیارے بھائی آپ نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے میں ابھی اس ویب سائٹ کو دیکھتا ہوں لیکن ایک بات بتا دیں
    جب میرا وظیفہ لگا تھا تو ایک پیج ملا تھا اس کے اوپر بھی 3 نمبر لکھے ہوئے ہیں کیا میں ان میں سے ٹرائ کر لوں .....

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  8. #8
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    پیارے بھائی مجھے معلومات دینیں کا بہت شکریہ .......

    ویسے مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے ...

    آپ دعا کریں کہ اللّه پاک ہمیں اور آپ سب کو خوشیوں بڑی زندگی آتا فرمائیں آمین ...

    پیارے بھائی آپ نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے میں ابھی اس ویب سائٹ کو دیکھتا ہوں لیکن ایک بات بتا دیں
    جب میرا وظیفہ لگا تھا تو ایک پیج ملا تھا اس کے اوپر بھی 3 نمبر لکھے ہوئے ہیں کیا میں ان میں سے ٹرائ کر لوں .....

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    kar len ,, yakinan wo numbers he honge,, bahrhal official website mein diye gaye numbers per call kar ke detail se discuss karen aur unhen apni saari baat bataen

  9. #9
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    kar len ,, yakinan wo numbers he honge,, bahrhal official website mein diye gaye numbers per call kar ke detail se discuss karen aur unhen apni saari baat bataen
    پیارے بھائی بہت شکریہ میں چیک کروں گا ابھی موبائل بیلنس نہیں ہے
    بہر حال بہت بہت شکریہ

    Problem Solved

    آپ اس تھریڈ کو
    Solved Problem

    میں موو کر دیں ....

    شکریہ

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 9th November 2016, 06:03 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 15th January 2015, 03:40 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 11th August 2011, 01:31 AM
  4. دھیرے سے کوئی لفظ کہا بارش میں
    By Qamar Khalid in forum Design Poetry
    Replies: 16
    Last Post: 9th June 2011, 03:47 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 25th May 2009, 07:05 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •