Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 25 to 36 of 42

Thread: * Android Mobile Flashing Course Class ( 1 ) *

  1. #25
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,720
    Threads
    253
    Credits
    11,882
    Thanked
    799

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post
    بھائی روٹ تو میں کر لوں گا۔
    لیکن اس سے مجھے فائدہ کیا ہو گا؟؟

    Sent from my QTab V3 using Tapatalk
    پیارے بھائی کلاس 2 تیار کر دی گئی ہے اس میں روٹ کے مطلق بتایا گیا ہے آپ دیکھ لیں

    لنک

    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=581969


    شکریہ

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  2. #26
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,720
    Threads
    253
    Credits
    11,882
    Thanked
    799

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    بہت اچھا کورس سٹارٹ کروایا آپ نے بہت خوب
    اور اسے پورا بھی کیجئیے گا اللہ پاک آپکی مدد کرے آمین
    جی پیارے بھائی آپ کی دعا سے کلاس 2 حاضر ہے

    اگلا سبق دیکھنے کے لیے مجھے کلک کریں

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  3. #27
    KAKAR is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2017 @ 09:29 AM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Location
    Balochistan
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    231
    Threads
    56
    Credits
    951
    Thanked
    31

    Default

    achha course start kia hai - thanks

  4. The Following User Says Thank You to KAKAR For This Useful Post:

    Shahzaib Gohar (26th September 2017)

  5. #28
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,720
    Threads
    253
    Credits
    11,882
    Thanked
    799

    Default

    Quote KAKAR said: View Post
    achha course start kia hai - thanks
    پیارے بھائی پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  6. #29
    Don22 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th December 2017 @ 09:40 PM
    Join Date
    28 Aug 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    196
    Threads
    4
    Credits
    1,162
    Thanked
    15

    Default

    bohat khoob bhai acha course start kiya ha thanks.

  7. The Following User Says Thank You to Don22 For This Useful Post:

    Shahzaib Gohar (27th September 2017)

  8. #30
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,720
    Threads
    253
    Credits
    11,882
    Thanked
    799

    Default

    Quote Don22 said: View Post
    bohat khoob bhai acha course start kiya ha thanks.
    جی بہت بہت شکریہ اگلی کلاس تیار ہے آپ دیکھ لیں لنک اپر والی پوسٹ میں موجود ہے

    شکریہ +

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  9. #31
    Dil Khan Silent¤ is offline Senior Member+
    Last Online
    30th November 2017 @ 12:09 AM
    Join Date
    29 Apr 2016
    Gender
    Male
    Posts
    583
    Threads
    27
    Credits
    2,770
    Thanked
    40

    Default

    وعلیکم السلام

    ہمارے ساتھ شیئر
    کرنے کا آپ کا بہت بہت شکریہ‎ ‎
    NO WITHOUT FOR LOVE

  10. The Following User Says Thank You to Dil Khan Silent¤ For This Useful Post:

    Shahzaib Gohar (29th September 2017)

  11. #32
    aisha khan.'s Avatar
    aisha khan. is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 01:06 AM
    Join Date
    04 Jun 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    87
    Threads
    2
    Credits
    226
    Thanked
    5

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post



    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم کے پیارے بھائیو کیسے ہو آپ سب امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے .
    پیارے بھائیو میں آپ کا پیارا بھائی محمّد شاہزیب آج ایک بہت ہی اچھا کورس شروع کرنے والا ہوں .....
    اس کورس میں آپ کو بتایا جاۓ گا کہ آپ اپنے موبائل کو کس طرح فلیش کر سکتے ہیں اور مکمل ڈیٹیل سے سمجھایا جاۓ گا .
    امید ہے آپ کو یہ کورس اچھا لگے گا تو چلیے اللّه پاک کے پیارے نام سے شروع کرتے ہیں



    Flashing Course Class 1


    پیارے بھائیو آج میری پہلی کلاس ہے اور آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ

    1 : فلیشنگ کیا ہے اور آپ کو اس کی ضرورت کیوں پڑتی ہے

    2 : فلیش کرنے کے نقصانات اور فوائد کیا ہیں

    3 : موبائل فلیش کرنے کے لیے کن کن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے



    فلیشنگ کیا ہے اور ہمیں اس کی ضرورت کیوں پڑتی ہے


    موبائل فلیش یعنی اپنے موبائل کا وائرس ختم کرنا آسان لفظوں میں اپنے موبائل کو بلکل نیو کر دینا اور اپنا موبائل میں اضافی چیزوں کو سسٹم میں شامل کرنا وغیرہ وغیرہ
    آپ کو ایک آسان سی مثال میں سمجھا دیتا ہوں کہ :

    جب آپ اپنے کمپیوٹر میں ایک ونڈو کرتے ہیں اور اگر آپ کے کمپیوٹر میں کوئی خرابی آجاۓ تو آپ دوبارہ ونڈو کرتے ہیں
    بلکل اسی طرح سے اگر آپ کا موبائل خراب ہی جاۓ تو آپ اس کو فلیش کریں
    موبائل کا خراب ہونا یعنی خود بخود موبائل اون اور اوف ہو جانا یا پھر سسٹم میں خود ہی ایپس کا انسٹال ہو جانا وغیرہ وغیرہ ..

    آپ کو فلیش کی ضرورت اسی لیے پڑتی ہے تاکہ آپ اپنے موبائل کو ٹھیک کر سکیں یعنی دوسرے لفظوں میں موبائل کا سافٹ ویئر کرنا ...
    اب آپ سمجھ گے ہوں گے کہ فلیش کیا ہے اور آپ کو فلیش کی ضرورت کیوں پڑتی ہے ....

    اب میں آپ کو فلیش کے نقصانات بتاؤ گا ویسے اس کے کچھ خاص نقصانات تو نہیں لیکن پھر بھی ہیں ضرور ....


    فلیش کرنے کے نقصانات کیا ہیں


    ● اگر آپ کسی غلط فلیش فائل کو انسٹال کریں گے تو آپ کے موبائل میں بہت سے پرابلم آسکتے ہیں اور آپ کا موبائل بھی ڈیڈ ہو سکتا ہے ..

    ● موبائل فلیش کرنے سے موبائل کی ورنٹی بھی ختم ہو جاتی ہے .

    ● کبھی کبھی غلط رومز انسٹال کرنے سے آپ کا موبائل نیٹ ورک اور بیٹری ٹائمنگ پر بھی اثر پر سکتا ہے .


    اب آپ نقصانات تو جان ہی چکے ہیں اب بات کرتے ہیں فلیش کے فوائد کی تو جاری رکھیے ...

    فلیش کرنے کے فوائد کیا ہیں


    ● موبائل فلیش کرنے سے آپ اپنے موبائل کو کسی بھی ورژن پر اپ گریڈ کر سکتے ہیں اور اگر داؤن گریڈ بھی کر سکتے ہیں .

    ● آپ اپنے موبائل کی کسی بھی پرابلم کو ٹھیک کر سکتے ہیں .

    ● آپ اپنے مرضی کا روم انسٹال کر کے موبائل کو خود ڈیزائن کر سکتے ہیں .


    ایسے بہت سے فائدے ہیں جو کہ آپ اگے خود سمجھ جائیں گے ..

    اب آپ فوائد اور نقصانات تو سمجھ ہی گے ہیں .....

    اور اگر آپ چاہتے ہیں کے آپ کے موبائل کو کوئی بھی نقصان نا ہو تو میرے تمام کورس کو ضرور پڑھیں اور جلدی مت کریں .

    میں یہ چیزیں آپ کو پہلے اس لیے بتا رہا ہوں تاکہ آپ کو فلیشنگ کے دوران کوئی پرابلم نا آئے ....

    اب میں آپ کو بتاتا ہوں کے موبائل فلیش کرنے کے لیے آپ کو کن کن چیزوں کی ضرورت پر سکتی ہے ...


    موبائل فلیشنگ کے دوران ان چیزوں کی ضرورت پڑے گی


    ● فلیشنگ کے لیے سب سے اہم چیز موبائل کو روٹ کرنا ہے اگر آپ کا موبائل روٹ نہیں ہو گا تو پھر موبائل فلیش بھی نہیں ہوگا ...

    ● کسٹم ریکوری انسٹال کرنا -- روٹ کے بعد سب سے اہم چیز ہے اگر یہ نا ہو تو بھی موبائل فلیش نہیں ہوتا ..

    ● اب اپنے فون کا بیکاپ کر لیں اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپ کے موبائل کا سارا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جاۓ گا ..

    ● کسٹم روم اور اسٹاک روم کی فائلز
    کسی بھی سافٹ ویئر کو موبائل میں انسٹال کرنے کے لیے ان کی ضرورت ہوتی ہے ان میں تمام ڈیٹا پہلے سے موجود ہوتا ہے ...

    ● ڈیٹا کیبل اور کمپیوٹر : کچھ موبائل آن لائن فلیش نہیں ہوتے ان کے لیے کمپیوٹر کی ضرورت ہوتی ہے ...

    یہ پانچ چیزیں آپ کے پاس ہونی چاہیے اور ان کی تفصیل میں آپ کو سمجھا دوں گا آپ کورس جاری رکھیں ..

    میں آپ کو بتاؤ گا کہ ان کا کیا کام ہوتا ہے اور ان کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے

    دوستو آج کے لیے اتنا کی کافی ہے ......

    کورس جاری رکھیے جلد اگلے کورس کے ساتھ حاضر ہوں گا ....

    ******* اللّه حافظ *********
    thanx bhi bhut pyara thread h ap ka

    Sent from my SM-G355H using Tapatalk

  12. The Following User Says Thank You to aisha khan. For This Useful Post:

    Shahzaib Gohar (29th September 2017)

  13. #33
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,720
    Threads
    253
    Credits
    11,882
    Thanked
    799

    Default

    Quote Dil Khan Silent¤ said: View Post
    وعلیکم السلام

    ہمارے ساتھ شیئر
    کرنے کا آپ کا بہت بہت شکریہ‎ ‎
    پیارے بھائی میری محنت کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

  14. #34
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,720
    Threads
    253
    Credits
    11,882
    Thanked
    799

    Default

    Quote aisha khan. said: View Post
    thanx bhi bhut pyara thread h ap ka

    Sent from my SM-G355H using Tapatalk
    جی پیارے بھائی میری تھریڈ کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

  15. #35
    AmirHussainS's Avatar
    AmirHussainS is offline Advance Member
    Last Online
    22nd November 2017 @ 02:27 PM
    Join Date
    11 Jan 2017
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    1,073
    Threads
    16
    Credits
    6,361
    Thanked
    41

    Default

    Nice information

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk

  16. The Following User Says Thank You to AmirHussainS For This Useful Post:

    Shahzaib Gohar (29th September 2017)

  17. #36
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,720
    Threads
    253
    Credits
    11,882
    Thanked
    799

    Default

    Quote AmirHussainS said: View Post
    Nice information

    Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk
    AmirHussainS

    پیارے بھائی پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. help about android flashing
    By akhteraliabr in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 5
    Last Post: 24th January 2016, 08:37 PM
  2. i want to learn samsung android flashing
    By tahir82 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 3
    Last Post: 18th August 2015, 11:40 AM
  3. What is flashing in android
    By ziaullah637 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 14th July 2015, 04:12 PM
  4. Help about rom flashing in android
    By Ahmed.ali in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 12th July 2015, 01:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •