Results 1 to 12 of 32

Thread: * Android Mobile Flashing Course Class ( 2 ) *

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default * Android Mobile Flashing Course Class ( 2 ) *





    آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو میں موبائل فلیشنگ کورس کی دوسری کلاس میں خوش آمدید کہتا ہوں .

    پیارے بھائیو اگر آپ میں سے کسی ممبر نے کلاس 1 نہیں پڑھی تو ضرور پڑھ لے تاکہ کورس کے دوران کوئی پرابلم پیش نا آئے ..


    آپ اس لنک سے فلیشنگ کورس کلاس 1 دیکھ لیں


    ⇨ Flashing Course/Class 1


    دوستو آج کلاس 2 اللّه پاک کے پیارے نام سے شروع کرتے ہیں




    ⇨ Flashing Course/Class 2


    پیارے بھائیو آج ہم روٹ کے متعلق پرہیں گے اور فلیشنگ کی کچھ اور باتیں کریں گے سب سے پہلے بات کرتے ہیں :


    روٹ کیا ہے


    آپ روٹ کو آسان لفظوں میں یہ سمجھ لیں کہ آپ روٹ کی مدد سے اپنے موبائل کے سسٹم کو ایڈٹ کر سکتے ہیں اور بھی بہت کچھ جیسے کچھ ایپ روٹ پرمیشن کے بغیر نہیں چلتے جیسے
    Screen shot
    لینے والے ایپس .....

    امید ہے آپ سمجھ گے ہوں گے کہ روٹ کیا ہے .....

    اگر آپ اینڈرائڈ یوزرز ہیں تو آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ اینڈرائڈ ایک اوپن سورس سافٹ ویئر ہے
    اصل میں آپ روٹ کی مدد سے اپنے موبائل کو اپنی مرضی جیسا تیار کر سکتے ہیں

    Ram, Internal Momory , Sd Storage

    آپ روٹ کی مدد سے ان چیزوں کو ایڈٹ کر سکتے ہیں یعنی بڑھا سکتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ روٹ کی مدد سے آپ اپنے موبائل کی
    IMEI
    کو بھی بدل سکتے ہیں .....

    روٹ ایک
    Su Binary
    ہے جو کہ اینڈرائڈ فون میں انسٹال ہوتا ہے اور بغیر روٹ کے آپ
    Su Files
    کو اکسیس نہیں کر سکتے کیونکہ ان کو روٹ پرمیشن کی ضرورت ہوتی ہے

    اچھا تو آپ اب اچھی طرح سمجھ گئے ہوں گے کہ روٹ ہے کیا اب میں آپ کو روٹ کے کچھ فوائد اور نقصانات بھی بتاؤں گا


    روٹ کرنے کے فوائد کیا ہیں



    ● آپ روٹ کی مدد سے سسٹم فائلز کو ایڈٹ کر سکتے ہیں اور ریموو کر سکتے ہیں اور نیو فنکشن بھی شامل کر سکتے ہیں .

    ● کیا آپ کا موبائل فون بہت سست ہے آپ روٹ کی مدد سے اپنے موبائل کو فاسٹ کر سکتے ہیں یعنی ریم اور روم بڑھا سکتے ہیں


    ● روٹ کی مدد سے آپ اپنے موبائل کی بیٹری ٹائمنگ کو بڑھا سکتے ہیں میرا مطلب جو ایپ بیک گراؤنڈ میں چلتے رہتے ہیں آپ ان کو روق سکتے ہیں


    ● آپ کسٹم روم انسٹال کر کے اپنے موبائل کو کسی بھی ورژن میں اپ گریڈ کر سکتے ہیں جیسے
    Kitkat To Lalipop
    اور بھی بہت کچھ .....


    ● روٹ کے بعد آپ فالتو سسٹم ایپس کو ختم کر سکتے ہیں ...

    ● روٹ کرنے سے آپ ہیکنگ کے تمام ایپس اپنے موبائل میں استعمال کر سکتے ہیں ...

    دوستوں روٹ کے تو لاتعداد فوائد ہیں جن میں سے اہم میں نے آپ کو بتا دیے ہیں .....

    اب ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ روٹ کے کوئی نقصانات نا ہوں تو چلتے ہیں نقصانات کی طرف


    موبائل روٹ کے نقصانات



    ● موبائل کی وارنٹی ختم ہو جاتی ہیں

    [ اور اگر آپ چاہتے ہیں کے وارنٹی واپس آجاۓ تو آپ اپنے موبائل کو
    UnRoot
    بھی کر سکتے ہیں جس سے وارنٹی واپس آجاۓ گی ]


    ● روٹ کرنے سے آپ کا موبائل خراب بھی ہو سکتا ہے
    [ ویسے میرے ساتھ تو ابھی تک ایسا نہیں ہوا لیکن سننے میں آیا ہے کے موبائل خراب ہو جاتا ہے ]

    ● آپ کے موبائل کا سارا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو سکتا ہے
    [ ویسے یہ بھی سننے میں ہی آیا ہے پھر بھی آپ بیک اپ کر لیں تو اچھا ہے ]


    تو دوستوں یہ تھے اینڈرائڈ کو روٹ کرنے کے فائدے اور نقصانات اور کچھ تفصیل وغیرہ ......


    تو آج کے لیے اتنا ہی بہت ہے ...

    پیارے بھائیو امید ہے آپ کو یہ کورس اچھا لگا ہو گا .........

    اپنا خیال رکھیے گا اور یہ کورس جاری رکھیے گا

    آپ کی دعاؤں سے جلد کلاس 3 کے ساتھ حاضر ہوں گا ...

    * * * * * شکریہ * * * * *
    Last edited by Shahzaib Gohar; 30th September 2017 at 11:56 PM.

Similar Threads

  1. * Android Mobile Flashing Course Class ( 1 ) *
    By Shahzaib Gohar in forum Courses
    Replies: 44
    Last Post: 11th July 2020, 07:33 AM
  2. help about android flashing
    By akhteraliabr in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 5
    Last Post: 24th January 2016, 08:37 PM
  3. What is flashing in android
    By ziaullah637 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 14th July 2015, 03:12 PM
  4. Help about rom flashing in android
    By Ahmed.ali in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 12th July 2015, 12:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •