السلام علیکم
دوستو میں آپ کو فولڈر کو چھپانے اور ظاہر کرنے کی شارٹ کٹ بتاؤں گا
فولڈر چھپانے کے لیے
Windows button + R in Run menue Write Attrib +h +s D:\Kakar
فولڈر ظاہر کرنے کے لیے
Windows button + R in Run menue Write Attrib -h -s D:\Kakar