Results 1 to 6 of 6

Thread: بتائیں قاتل کون ہے

  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default بتائیں قاتل کون ہے


    السلام علیکم !

    پیارے بھائیو آج بہت دنوں بعد ایک آسان سا کونٹیسٹ لے کر آیا ہوں .
    آپ نیچے دی گئی تصویر دیکھیں اور بتائیں کہ قاتل کون ہے ......
    اور یہ بھی بتائیں کے وہ قاتل کس طرح ہے .....


  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    السلام علیکم !

    پیارے بھائیو آج بہت دنوں بعد ایک آسان سا کونٹیسٹ لے کر آیا ہوں .
    آپ نیچے دی گئی تصویر دیکھیں اور بتائیں کہ قاتل کون ہے ......
    اور یہ بھی بتائیں کے وہ قاتل کس طرح ہے .....


    وعلیکم السلام
    اس میں قاتل 3 نمبر خاتون ہیں۔
    کیوں کہ قتل لیڈیز واش روم میں ہوا ہے۔

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    وعلیکم السلام
    اس میں قاتل 3 نمبر خاتون ہیں۔
    کیوں کہ قتل لیڈیز واش روم میں ہوا ہے۔
    پیارے بھائی آپ کا جواب درست نہیں ہے .........

    دوبارہ کوشش کریں

    ***** شکریہ *******

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    السلام علیکم !

    پیارے بھائیو آج بہت دنوں بعد ایک آسان سا کونٹیسٹ لے کر آیا ہوں .
    آپ نیچے دی گئی تصویر دیکھیں اور بتائیں کہ قاتل کون ہے ......
    اور یہ بھی بتائیں کے وہ قاتل کس طرح ہے .....


    جی اب اگر دوسرے لحاظ سے دیکھیں تو 4 نمبر والا قاتل ہو سکتا ہے۔
    وجہ یہ کہ اس کی میز پر چھُری یا چاقو نہیں ہے۔
    لیکن 1 نمبر والے کی بھی چھری یا چاقو نظر نہیں آ رہا۔
    ویسے یہ پکچر میں نے کسی سوشل میڈیا پر بھی دیکھی ہے۔

  5. #5
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    جی اب اگر دوسرے لحاظ سے دیکھیں تو 4 نمبر والا قاتل ہو سکتا ہے۔
    وجہ یہ کہ اس کی میز پر چھُری یا چاقو نہیں ہے۔
    لیکن 1 نمبر والے کی بھی چھری یا چاقو نظر نہیں آ رہا۔
    ویسے یہ پکچر میں نے کسی سوشل میڈیا پر بھی دیکھی ہے۔
    WellDone

    پیارے بھائی آپ کا جواب بلکل درست ہے ......


    نوٹ : پیارے بھائی یہ تصویر فیس بک سے لی گئی ہے اور اس کا جواب یہی ہے
    ویسے آپ کا پہلا جواب بھی درست تھا لیکن میری نظر میں نمبر 4 ہے ...

    بہر حال آپ کہ جواب درست ہے


    تھریڈ کلوز کر دیں

    * * * * * * شکریہ * * * * * * *

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    WellDone

    پیارے بھائی آپ کا جواب بلکل درست ہے ......


    نوٹ : پیارے بھائی یہ تصویر فیس بک سے لی گئی ہے اور اس کا جواب یہی ہے
    ویسے آپ کا پہلا جواب بھی درست تھا لیکن میری نظر میں نمبر 4 ہے ...

    بہر حال آپ کہ جواب درست ہے


    تھریڈ کلوز کر دیں

    * * * * * * شکریہ * * * * * * *




    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 27th January 2022, 09:24 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 6th February 2016, 05:14 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 15th May 2010, 02:17 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 12th January 2010, 06:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •