اسلام علیکم
تمام دوست احباب کو میری طرف سے نئے سال کی مبارک باد اور آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ کو خراج تحسین اتنا شاندار پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لئے۔
میرا آج آئی ٹی دنیا کے فورم پر پہلا دن ہے اور مجھے امید ہے میرا یہ سفر آئی ٹی دنیا پر اچھا رہے گا۔
جزاک اللہ
وسلام
عاقب عباسی
Bookmarks