Quote Dil Khan Silent¤ said: View Post
وعلیکم السلام

پیارے بھائی شاہزیب گوہر آپ کی محنت سے
ہمھیں ہر بات سمجھ گئے ہیں آپ کی کلاس
چار کا ہمھیں انتظار
رہے گا شکریہ جناب
پیارے بھائی پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

انشاءلله آپ کی دعاؤں سے جلد ہی کلاس 4 شیئر کروں گا

شکریہ