Results 1 to 11 of 11

Thread: پاکستان کے شہروں کے نام کیسے پڑے۔۔؟

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    mAqib is offline Junior Member
    Last Online
    30th September 2017 @ 09:18 PM
    Join Date
    28 Sep 2017
    Location
    Bahwalpur
    Gender
    Male
    Posts
    6
    Threads
    6
    Credits
    171
    Thanked
    4

    Lightbulb پاکستان کے شہروں کے نام کیسے پڑے۔۔؟

    اسلام علیکم
    تمام دوست امید ہے خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی میں خوش ہوں گے۔

    دوستو آج کے اس تھریڈ میں آپکو بتانے جا رہا ہوں کچھ ایسی معلوماتی باتیں جن سے شاید آپ نا واقف ہوں گے۔
    کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے مختلف بڑے شہروں کے نام کس بنیاد پر رکھے گئے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے شہروں کے نام کیسے رکھے گئے۔۔؟


    اگر آپ ان سوالوں کے جواب جاننا چاہتے ہیں تو یہ تھریڈ آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا
    چلیں تو شروع کرتے ہیں

    اسلام آباد
    اسلام آباد کا نام مڈہب اسلام کی بنیاد پر اسلام آباد رکھا گیا اور یہ پاکستان کا وفاقی دارلحکومت بھی ہے

    کراچی
    تقریبا 220 سال پہلے یہ ماہی گیروں کی بستی تھی۔کلاچو نامی بلوچ کے نام کے نام پر اسکا نام کلاچی پڑ گیا اور پھر وقت کے ساتھ کراچی میں تبدیل ہو گیا
    Attached Images Attached Images   
    WOrk SmartlY - Not HardlY

Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 4th May 2022, 12:36 PM
  2. Replies: 25
    Last Post: 2nd March 2012, 05:37 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 29th October 2011, 03:57 PM
  4. Replies: 20
    Last Post: 11th May 2011, 12:19 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 20th February 2010, 11:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •