Results 1 to 6 of 6

Thread: Mere Dost & ITDunya ke Puraney Bhai Keliye Dua Kejiye

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Mere Dost & ITDunya ke Puraney Bhai Keliye Dua Kejiye



    السلام علیکم

    میرے ایک بہت ہی اچھے بھائی جیسے دوست (لاہور سے ہیں اور اس فورم کے بہت پرانے ممبر ہیں) کا ابھی مجھے میسج ملا جو مجھے پریشان کر گیا ۔۔ انھیں حالیہ دنوں بلڈ کینسر کی تشخیص کا بتایا گیا ہے اور شوکت خانم ہسپتال میں جانے کا کہا گیا ہے ۔۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ سب انھیں اپنی خصوصی دعائوں میں یاد رکھیں اور آج جمعہ کا دن ہے لہٰذا آج نماز جمعہ کے بعد بالخصوص دعا فرمائیں ۔۔ اسکے علاوہ بھی ہر نماز کے بعد اور ہر وقت انکے لیے دعا کیجیے ۔۔ وہ اپنی فیملی میں اکیلے ہیں اور چھے بہنیں ہیں انکی ۔۔ ظاہر ہے انکی فیملی بھی بہت دکھ میں ہوگی ۔۔ بس دعا کیجیے کہ یہ معاملہ شروع کی سٹیج میں ہو اور اللہ پاک انھیں ہمت دیں اور جلد صحت کاملہ سے نوازیں ۔۔ آمین

    براہ مہربانی دعائوں کا اہتمام ضرور کیجیے اور آج بالخصوص اپنی مساجد میں اور حلقہ احباب میں دعا کروائیں ۔۔ جزاک اللہ

    حافظ فصیح الدین محمد ناصر
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Zahoor a's Avatar
    Zahoor a is offline Advance Member
    Last Online
    25th October 2020 @ 07:31 PM
    Join Date
    28 Apr 2015
    Location
    Daur.sharef.thu
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    622
    Threads
    33
    Credits
    1,346
    Thanked
    21

    Default

    dost ka nam?

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post


    السلام علیکم

    میرے ایک بہت ہی اچھے بھائی جیسے دوست (لاہور سے ہیں اور اس فورم کے بہت پرانے ممبر ہیں) کا ابھی مجھے میسج ملا جو مجھے پریشان کر گیا ۔۔ انھیں حالیہ دنوں بلڈ کینسر کی تشخیص کا بتایا گیا ہے اور شوکت خانم ہسپتال میں جانے کا کہا گیا ہے ۔۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ سب انھیں اپنی خصوصی دعائوں میں یاد رکھیں اور آج جمعہ کا دن ہے لہٰذا آج نماز جمعہ کے بعد بالخصوص دعا فرمائیں ۔۔ اسکے علاوہ بھی ہر نماز کے بعد اور ہر وقت انکے لیے دعا کیجیے ۔۔ وہ اپنی فیملی میں اکیلے ہیں اور چھے بہنیں ہیں انکی ۔۔ ظاہر ہے انکی فیملی بھی بہت دکھ میں ہوگی ۔۔ بس دعا کیجیے کہ یہ معاملہ شروع کی سٹیج میں ہو اور اللہ پاک انھیں ہمت دیں اور جلد صحت کاملہ سے نوازیں ۔۔ آمین

    براہ مہربانی دعائوں کا اہتمام ضرور کیجیے اور آج بالخصوص اپنی مساجد میں اور حلقہ احباب میں دعا کروائیں ۔۔ جزاک اللہ

    حافظ فصیح الدین محمد ناصر
    Fasih ud Din

    وعلیکم السلام !

    اللّه پاک جلد ہی انھیں صحت آتا فرمائیں ....

    آمین .....


    اور جو جو بھی اس وقت بیماری میں مبتلا ہیں اللّه پاک آج جمعہ کے دن ان کو صحت آتا فرمائیں

    آمین ...........

  4. #4
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post
    Fasih ud Din

    وعلیکم السلام !

    اللّه پاک جلد ہی انھیں صحت آتا فرمائیں ....

    آمین .....


    اور جو جو بھی اس وقت بیماری میں مبتلا ہیں اللّه پاک آج جمعہ کے دن ان کو صحت آتا فرمائیں

    آمین ...........
    Suma Aameen,, jazakALLAH

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Zahoor a said: View Post
    dost ka nam?
    Najeeb

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post


    السلام علیکم

    میرے ایک بہت ہی اچھے بھائی جیسے دوست (لاہور سے ہیں اور اس فورم کے بہت پرانے ممبر ہیں) کا ابھی مجھے میسج ملا جو مجھے پریشان کر گیا ۔۔ انھیں حالیہ دنوں بلڈ کینسر کی تشخیص کا بتایا گیا ہے اور شوکت خانم ہسپتال میں جانے کا کہا گیا ہے ۔۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ سب انھیں اپنی خصوصی دعائوں میں یاد رکھیں اور آج جمعہ کا دن ہے لہٰذا آج نماز جمعہ کے بعد بالخصوص دعا فرمائیں ۔۔ اسکے علاوہ بھی ہر نماز کے بعد اور ہر وقت انکے لیے دعا کیجیے ۔۔ وہ اپنی فیملی میں اکیلے ہیں اور چھے بہنیں ہیں انکی ۔۔ ظاہر ہے انکی فیملی بھی بہت دکھ میں ہوگی ۔۔ بس دعا کیجیے کہ یہ معاملہ شروع کی سٹیج میں ہو اور اللہ پاک انھیں ہمت دیں اور جلد صحت کاملہ سے نوازیں ۔۔ آمین

    براہ مہربانی دعائوں کا اہتمام ضرور کیجیے اور آج بالخصوص اپنی مساجد میں اور حلقہ احباب میں دعا کروائیں ۔۔ جزاک اللہ

    حافظ فصیح الدین محمد ناصر
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    اللہ پاک انہیں شفاء کاملہ عطاء فرمائے

    آمین ثم آمین

Similar Threads

  1. /Bhai Muje Apne Pc keliye Cricket game chaheye./
    By zainulabidin in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 2
    Last Post: 9th November 2011, 10:31 AM
  2. mere aik dost ko yeh prb hai
    By talagang in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 13th February 2010, 12:36 PM
  3. ~*~ Bhai Vs Dost ~*~
    By M.Jawad in forum Baat cheet
    Replies: 7
    Last Post: 16th July 2009, 08:54 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •