پیارے بھائیو السلام علیکم !

جیسا کہ آپ نے ٹائٹل پر ہی لیا ہے

Truth Aur Dare

تو دوستو آج آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم پر ایک بہت ہی مزے دار گیم شروع کر رہا ہوں

امید ہے سب کو پسند آئے گی ...

اس گیم کے 2 طریقہ کار ہیں

Truth

اس کا مطلب " سچ " ہے

Dare

اور اس کا مطلب ہمت ہے

اب گیم بہت آسان ہے

Game Example

ایک بار جیسا کہ میں اور ایک ممبرز جیسا کے آفریدی بھائی

اب مثال کے طور پرمیں نے گیم شروع کی اور میں پوسٹ میں لکھوں گا

Truth Or Dare

اور اب اگلے ممبر یعنی آفریدی بھائی وہ کیا کریں گے کہ ان دونوں میں سے ایک آپشن سلیکٹ کریں گے جیسا کہ آفریدی بھائی نے

Truth


سلیکٹ کیا ہے تو پھر میں آفریدی بھائی سے کوئی سوال پوچھوں گا جیسا کہ آپ کو گھر میں پیار سے کیا کہتے ہیں تو آفریدی بھائی اس کا جواب دے گے اور اگر جواب نا دیا تو ہارنے والے کو اپنے

Signature

میں15 دن کے لیے یہ لکھنا ہو گا



I Am Stupid Boy/Girl


اور اگر وہ سگنیچر میں یہ نا لکھے گا تو تمام ممبرز اسے تنگ کریں گے

Loser , Loser

کہ کہ کے اور وہ گیم سے باہر ہو جاۓ گا

اور اگر آفریدی بھائی

Dare

سلیکٹ کریں گے تو پھر میں ان کو ایک کام دوں گا جو ان کو ہر حال میں پورا کرنا ہو گا جیسے میں نے کام دیا کہ آپ 50 پوسٹ بنائیں اور اس میں اپنے خلاف باتیں لکھیں اور اگر پھر وہ ٹاسک پورا نا کریں تو سزا اوپر والی ہو گی جو اوپر بتائی ہے .......

نوٹ : اگر کسی کو کام دیا گیا ہے جیسے 50 پوسٹس میں اپنی بے عزتی کرے تو وہ اسی تھریڈ میں بات کرے گا شکریہ

دوستو امید ہے آپ اس گیم میں خوب مزہ کریں گے .....

تو دوستو شروع میں کرتا ہوں


Truth Or Dare ???