جو لوگ اپنا مال اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ کا ارشاد پاک ہے:
جو لوگ اپنا مال اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان (کے مال) کی مثال اس دانہ کی سی ہے
جس سے سات بالیں اُگیں اور ہر ایک بالی میں سو سو دانے ہوں اور اللہ تعالیٰ جس (کے مال) کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے
اور اللہ تعالیٰ بڑا فیاض اور بڑے علم والا ہے۔
(سورئہ بقرہ، آیت نمبر 261)
Bookmarks