Results 1 to 6 of 6

Thread: ایک تجویز

  1. #1
    flowerspeaks's Avatar
    flowerspeaks is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2019 @ 07:12 PM
    Join Date
    13 May 2009
    Location
    -In Your Heart-
    Gender
    Male
    Posts
    469
    Threads
    44
    Credits
    2,482
    Thanked
    15

    Thumbs up ایک تجویز



    کیسے ہے آپ امید ہے ٹھیک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا کی ترقی کے لیے خوب محنت کر رہے ہوں گے

    آج ایک تجویز پیش کرنا چاہتا ہو ایڈمن سے جناب میرا ایک تھریڈ ہے ارن منی اون لائن سیکشن میں

    پروبلم یہ ہے کے اِس سیکشن میں جب بھی کوئی سائٹ اسکیم ہوتی ہے تو وہ تھریڈ ریڈ کرکے لوک کر دیا جاتا ہے اس سے لیگٹ تھریڈ نیچے کی طرف آجاتے ہے دوسرے فارمز پر کوئی بھی یوزر اگر ایکٹیو تھریڈ پر پوسٹ کرتا ہے تو وہ تھریڈ ٹوپ پر آجاتا ہے اِس سے ایکٹیو تھریڈ میں یوزر انٹرسٹ زیادہ لیتے ہیں تو آپ بھی اِس سسٹم کو ایکٹیو کرے تاکہ ایکٹیو تھریڈ ہر سیکشن میں ٹوپ پر رہیں شکریہ
    ♛ Follow The Rules ♛

    ♛Always Respect Other Members♛

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote flowerspeaks said: View Post


    کیسے ہے آپ امید ہے ٹھیک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا کی ترقی کے لیے خوب محنت کر رہے ہوں گے

    آج ایک تجویز پیش کرنا چاہتا ہو ایڈمن سے جناب میرا ایک تھریڈ ہے ارن منی اون لائن سیکشن میں

    پروبلم یہ ہے کے اِس سیکشن میں جب بھی کوئی سائٹ اسکیم ہوتی ہے تو وہ تھریڈ ریڈ کرکے لوک کر دیا جاتا ہے اس سے لیگٹ تھریڈ نیچے کی طرف آجاتے ہے دوسرے فارمز پر کوئی بھی یوزر اگر ایکٹیو تھریڈ پر پوسٹ کرتا ہے تو وہ تھریڈ ٹوپ پر آجاتا ہے اِس سے ایکٹیو تھریڈ میں یوزر انٹرسٹ زیادہ لیتے ہیں تو آپ بھی اِس سسٹم کو ایکٹیو کرے تاکہ ایکٹیو تھریڈ ہر سیکشن میں ٹوپ پر رہیں شکریہ

    ڈیئر ممبر آپ کو سوال کلیئر نہیں ہے۔ اور آپ نے اپنے تھریڈ کا لنک بھی نہیں دیا۔
    اس فورم پر پہلے سے بالکل ایسا ہی ہے کہ جب کوئی ممبر کسی تھریڈ میں کمنٹ پوسٹ کرتا ہے تو وہ تھریڈ اوپر آ جاتا ہے۔
    اور پہلے تھریڈ نیچے چلے جاتے ہیں۔ کسی بھی تھریڈ کو بلا وجہ لاک نہیں کیا جاتا۔
    صرف اُن تھریڈز کو لاک کیا جاتا ہے جو بہت پرانے ہو گئے ہوں یا پھر تھریڈ سٹارٹر اپنے تھریڈ کو کلوز کرنے کی ریکویسٹ کرے۔
    یا تھریڈ کی رولز کے مطابق مدت پوری ہو جائے۔
    اُس سیکشن کا سکرین شاٹ دے رہا ہوں۔
    Name:  Comp.png
Views: 70
Size:  75.4 KB

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    ارن منی سیکشن میں ایسی سیٹنگ کی گئی ہے کہ پوسٹ کرنے پر تھریڈ ٹاپ پر نہیں آتا ۔
    ارن منی کے علاوہ فری نیٹ ورک ٹرکس سیکشن میں بھی یہی سیٹنگ کی گئی ہے ۔
    آپ نے تجویز دی ہے کہ اس سیٹنگ کو تبدیل کیا جائے تانکہ ممبرز انٹرسٹ لیں
    یہ تمام سیٹنگ مینجمنٹ کی جانب سے کی گئی ہے
    لہذا تفصیلی جواب مینجمنٹ ہی دے سکتی ہے ۔

  4. #4
    flowerspeaks's Avatar
    flowerspeaks is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2019 @ 07:12 PM
    Join Date
    13 May 2009
    Location
    -In Your Heart-
    Gender
    Male
    Posts
    469
    Threads
    44
    Credits
    2,482
    Thanked
    15

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    ڈیئر ممبر آپ کو سوال کلیئر نہیں ہے۔ اور آپ نے اپنے تھریڈ کا لنک بھی نہیں دیا۔
    اس فورم پر پہلے سے بالکل ایسا ہی ہے کہ جب کوئی ممبر کسی تھریڈ میں کمنٹ پوسٹ کرتا ہے تو وہ تھریڈ اوپر آ جاتا ہے۔
    اور پہلے تھریڈ نیچے چلے جاتے ہیں۔ کسی بھی تھریڈ کو بلا وجہ لاک نہیں کیا جاتا۔
    صرف اُن تھریڈز کو لاک کیا جاتا ہے جو بہت پرانے ہو گئے ہوں یا پھر تھریڈ سٹارٹر اپنے تھریڈ کو کلوز کرنے کی ریکویسٹ کرے۔
    یا تھریڈ کی رولز کے مطابق مدت پوری ہو جائے۔
    اُس سیکشن کا سکرین شاٹ دے رہا ہوں۔
    Name:  Comp.png
Views: 70
Size:  75.4 KB
    جیسا کے علی بھائی نے کہا ارن منی سیکشن میں کوئی یوزر تھریڈ پر پوسٹ کرتا ہے تو تھریڈ ٹوپ پر نہیں آتا ہے اور نیو تھریڈ آنے پر وہ نیچے چلا جاتا ہے اور کچھ دن بعد نیو تھریڈ اسکیم یا لوک ہوکر ریڈ ہوجاتے ہے لیکن لیگٹ تھریڈ نیچے کی طرف چلا جاتا ہے میں اپنے تھریڈ کا لنک دے رہا ہو یہ ابھی تک لیگٹ ہے لیکن اِس کے اوپر کتنے ریڈ اسکیم تھریڈ ہیں اب ان پر کوئی پوسٹ نہیں ہو گا لیکن کوئی یوزر میرے تھریڈ پر پوسٹ کرتا ہے تو اس کو ٹوپ پر آ جانا چاہیے تاکہ ایکٹیو تھریڈ کا پتہ چل سکے شکریہ


    میرے تھریڈ کا لنک


  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    ڈیئر ممبر،۔۔۔۔کچھ سیشکنز میں ایسی سیٹنگ رکھی گئی ہے،۔ تاکہ فارم کے ٹاپ پر ہمیشہ نئے تھریڈز ہی رہے،۔۔
    یہ سسٹم پہلے اسی طرح تھا،،۔ جسطرح آپ بتا رہے ہے۔۔ لیکن بہت سارے ممبرز کی جانب سے اس کو غلط استعمال دیکھا گیا۔۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کا تھریڈ ٹاپ پر ہی رہے تاکہ زیادہ ممبر اسے دیکھ سکے۔۔ اور اس کے ریفرل کو استعمال کر سکیں۔۔اس کے ممبر غیر ضروری ریپلائی کیا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔جس کو مجبوراً ایسا کرنا پڑا۔۔۔۔۔لیکن کوئی بھی یوزر اس کو ایک کلک سے جسطرح چینج کر سکتا ہے۔۔
    آپ کے سمجھنے کا بہت شکریہ۔۔
    Quote flowerspeaks said: View Post
    جیسا کے علی بھائی نے کہا ارن منی سیکشن میں کوئی یوزر تھریڈ پر پوسٹ کرتا ہے تو تھریڈ ٹوپ پر نہیں آتا ہے اور نیو تھریڈ آنے پر وہ نیچے چلا جاتا ہے اور کچھ دن بعد نیو تھریڈ اسکیم یا لوک ہوکر ریڈ ہوجاتے ہے لیکن لیگٹ تھریڈ نیچے کی طرف چلا جاتا ہے میں اپنے تھریڈ کا لنک دے رہا ہو یہ ابھی تک لیگٹ ہے لیکن اِس کے اوپر کتنے ریڈ اسکیم تھریڈ ہیں اب ان پر کوئی پوسٹ نہیں ہو گا لیکن کوئی یوزر میرے تھریڈ پر پوسٹ کرتا ہے تو اس کو ٹوپ پر آ جانا چاہیے تاکہ ایکٹیو تھریڈ کا پتہ چل سکے شکریہ


    میرے تھریڈ کا لنک


    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  6. #6
    flowerspeaks's Avatar
    flowerspeaks is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2019 @ 07:12 PM
    Join Date
    13 May 2009
    Location
    -In Your Heart-
    Gender
    Male
    Posts
    469
    Threads
    44
    Credits
    2,482
    Thanked
    15

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    ڈیئر ممبر،۔۔۔۔کچھ سیشکنز میں ایسی سیٹنگ رکھی گئی ہے،۔ تاکہ فارم کے ٹاپ پر ہمیشہ نئے تھریڈز ہی رہے،۔۔
    یہ سسٹم پہلے اسی طرح تھا،،۔ جسطرح آپ بتا رہے ہے۔۔ لیکن بہت سارے ممبرز کی جانب سے اس کو غلط استعمال دیکھا گیا۔۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کا تھریڈ ٹاپ پر ہی رہے تاکہ زیادہ ممبر اسے دیکھ سکے۔۔ اور اس کے ریفرل کو استعمال کر سکیں۔۔اس کے ممبر غیر ضروری ریپلائی کیا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔جس کو مجبوراً ایسا کرنا پڑا۔۔۔۔۔لیکن کوئی بھی یوزر اس کو ایک کلک سے جسطرح چینج کر سکتا ہے۔۔
    آپ کے سمجھنے کا بہت شکریہ۔۔
    آفْرِیدی بھائی آپ کی بات سہی ہے کے غلط استعمال ہو گا لیکن اب یہ جو نیو رول آیا ہے کے اسکیم تھریڈ ریڈ کرکے لوک ہوجاتے ہے اِس سے کافی فائدہ ہوا ہے یوزرز کو کوئی بھی اسکیم تھریڈ ریڈ ہوکر لوک ہوجاتا ہے تو کیوں نا اگر اِس ہی طرح یوزر بھی بار بار اپنے تھریڈ پر پوسٹ کرے اسے ٹوپ پر لانے کے لیے تو اسے بھی لوک کر دیا جائے بس میں یہ کہنا چھا رہا ہو کے یہ ریڈ تھریڈ کی وجہ سے ایکٹیو تھریڈ نیچے جا رہے ہیں اور یوزر زیادہ ایکٹیو تھریڈ نا دکھنے کی وجہ سے اِس سیکشن میں زیادہ انٹرسٹ نہیں لے رہے باقی ماشااللہ آپ ایڈمن ہیں فیصلہ آپ کا ہے

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 11th July 2023, 12:42 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 31st May 2016, 08:16 AM
  3. متنازعہ تھریڈز کو ڈیلیٹ کیا جائے
    By naqshbandios_limra in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 2
    Last Post: 9th March 2010, 09:18 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •