Assalamoalikum ,
امید ہے سب دوست خیریت سے ہونگے .
دوستوں مجھے آپ لوگوں کے مشورے اور راۓ کی ضرورت ہے . آپ کی نظر میں کوئی اچھا سا ٹریول ایجنٹ /ایجنسی ہے جو عمرہ کرواۓ پلیز بتایں .میرا اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ کرنے کا اراھد ہے انشاللہ بہت جلد ......میرا تعلق کراچی سے ہے .آپ دوستوں کی راۓ کا انتظار رہے گا .جزاک الله خیر