Quote Ammar G said: View Post


نہیں بھائی آپکا جواب بھی غلط ہے
تو آپ ہی بتا دیں کہ صحیح جواب کیا ہے؟؟
جہاں تک میرا خیال ہے اِس کا صحیح جواب "نیوزی لینڈ" ہے۔
مشاہدے میں آیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں لوگ سب سے زیادہ آئسکریم کے شوقین ہیں۔
ویسے آئسکریم کھانے میں ہم پاکستانی بھی تو کسی سے کم نہیں۔ سردیوں گرمیوں میں آئس کریم اور فالودے کے پیچھے ہی دوڑے پڑے ہیں۔