Results 1 to 4 of 4

Thread: بارش سے بچنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی

  1. #1
    KAKAR is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:36 AM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Location
    Balochistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    235
    Threads
    57
    Credits
    1,019
    Thanked
    32

    Default بارش سے بچنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی

    السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے فرینڈز
    ۔یہ ایک نئی ٹیکنالوجی کی خبر آئی ہے جو میں آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرتا ہوں
    جنوبی ایشا میں معتدل موسم کے سبب بارش کے باعث کرکٹ میچز اتنے ملتوی نہیں ہوتے جتنا ان مسائل کا شکا ر انگلینڈ ہے ۔ مگر اب بارش کی وجہ سے کھیل رکنے کا سلسلہ قصہ پارینہ بن جائے گا کیونکہ ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام ہو رہا ہے جس کے ذریعے بارش کے دوران کرکٹ گراؤنڈز پر ایک بہت بڑی کنوپی لگائی جائے گی اور کھیل کو ممکن بنایا جا سکے گا۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی کمپنی نے انگلش کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے اسپورٹس ایونٹس میں بارش کی مداخلت روکنے کیلئے اپنا پروپوزل پیش کیا ہے ۔انگلش بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس نئی ٹیکنالوجی کو حقیقت میں بدلنے میں 2 سال کا عرصہ لگ سکتا ہے

  2. #2
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    Buhat Shukria informative info ka

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote KAKAR said: View Post
    السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے فرینڈز
    ۔یہ ایک نئی ٹیکنالوجی کی خبر آئی ہے جو میں آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرتا ہوں
    جنوبی ایشا میں معتدل موسم کے سبب بارش کے باعث کرکٹ میچز اتنے ملتوی نہیں ہوتے جتنا ان مسائل کا شکا ر انگلینڈ ہے ۔ مگر اب بارش کی وجہ سے کھیل رکنے کا سلسلہ قصہ پارینہ بن جائے گا کیونکہ ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام ہو رہا ہے جس کے ذریعے بارش کے دوران کرکٹ گراؤنڈز پر ایک بہت بڑی کنوپی لگائی جائے گی اور کھیل کو ممکن بنایا جا سکے گا۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی کمپنی نے انگلش کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے اسپورٹس ایونٹس میں بارش کی مداخلت روکنے کیلئے اپنا پروپوزل پیش کیا ہے ۔انگلش بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس نئی ٹیکنالوجی کو حقیقت میں بدلنے میں 2 سال کا عرصہ لگ سکتا ہے
    Thanks for Information

  4. #4
    Join Date
    23 Sep 2014
    Location
    GB
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    10
    Thanked
    0

    Default

    Nice

    - - - Updated - - -

    Thanks

Similar Threads

  1. Replies: 55
    Last Post: 20th October 2018, 01:42 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 20th June 2016, 10:36 AM
  3. Replies: 29
    Last Post: 2nd August 2013, 02:44 PM
  4. Replies: 23
    Last Post: 25th January 2011, 02:30 AM
  5. Replies: 12
    Last Post: 24th July 2009, 09:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •