Results 1 to 6 of 6

Thread: مچھر بھگانے والا سمارٹ فون

  1. #1
    KAKAR is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:36 AM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Location
    Balochistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    235
    Threads
    57
    Credits
    1,019
    Thanked
    32

    Default مچھر بھگانے والا سمارٹ فون

    دوستو اگر کوئی مچھروں سے پریشان ہے تو وہ یہ کالم ضرور پڑھے اب ایک ایسا سمارٹ فون متعارف ہو ا ہے جو مچھروں کو دور بھگاتا ہے۔نوبی جنوبی کوریا کی مشہور موبائل ساز کمپنی ایل جی نے دنیا کا پہلا ’مچھر بھگانے والا‘ اسمارٹ فون بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

    پاکستان میں بھی اکثر گھرانوں میں مچھر بھگانے والے ریپیلر اور اسپرے خریدے جاتے ہیں لیکن افریقا اور دیگر ایشیائی ممالک میں مچھروں کی بہتات انسانی ہلاکتوں کی اب بھی بڑی وجہ ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فون الٹراسونک لہریں خارج کرکے مچھروں کو آپ سے دور رکھتا ہے۔

    ایل جی کا سیون آئی اسمارٹ فون بہت مہنگا نہیں اور اسے گزشتہ ہفتے بھارتی موبائل کانگریس میں پیش کیا گیا تھا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ فون مچھروں سے پریشان ممالک میں اچھی فروخت حاصل کرسکتا ہے تاہم اس کی تکنیکی خواص زیادہ متاثر کن نہیں۔

    مچھر بھگائے (موسکیٹو اوے ) اس فون کا دوسرا نام بھی ہے جو خون آشام مچھروں کو خاص صوتی لہروں سے دور بھگاتا ہے۔ اس کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ مچھر بھگانے والا یہ آلہ ایل جی کی دیگر مصنوعات مثلاً ٹی وی اور ایئرکنڈیشنر سے منسلک ہوسکتا ہے۔ اس میں نہ ہی کوئی دوا ہے اور نہ کوئی کیمیکل بلکہ یہ 30 کلو ہرٹز کی الٹراسونک امواج خارج کرتا ہے جو اس کی کسینگ کی پچھلی طرف سے خارج ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ فون کو سیدھا رکھنے والا ایک اسٹینڈ بھی دستیاب ہے۔

    کمپنی کے مطابق یہ انسانوں کے لیے مکمل طور پر بے ضرر ہے جسے پہلے بھارت میں اور اس کے بعد دیگر ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

    تاہم امریکن موسکیٹو کنٹرول ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ 15 برس میں مچھر بھگانے والے الٹراسونک آلات پر 10 مطالعے ہوئے ہیں اور یہ تمام آلات مچھر بھگانے میں ناکام رہے ہیں۔ اسی بنا پر یہ فون بھی کوئی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے گا۔ تاہم ایل جی نے کہا ہے کہ اس نے مچھر بھگاؤ فون کو کئی ٹیسٹ سے گزارا ہے۔ اسے بھارت میں بائیوٹیکنالوجی اینڈ ٹیکسیکولوجی انسٹی ٹیوٹ نے افادیت کا سرٹیفکیٹ بھی دیا ہے

  2. #2
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    Wah gi ye to kamal ho geya

  3. #3
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    16th September 2021 @ 09:30 AM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    لیکن پہلے بھارت ہی کیوں

  4. #4
    Join Date
    09 Aug 2013
    Location
    Taunsa
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    278
    Threads
    9
    Credits
    399
    Thanked
    14

    Default

    Nice information

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote KAKAR said: View Post
    دوستو اگر کوئی مچھروں سے پریشان ہے تو وہ یہ کالم ضرور پڑھے اب ایک ایسا سمارٹ فون متعارف ہو ا ہے جو مچھروں کو دور بھگاتا ہے۔نوبی جنوبی کوریا کی مشہور موبائل ساز کمپنی ایل جی نے دنیا کا پہلا ’مچھر بھگانے والا‘ اسمارٹ فون بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

    پاکستان میں بھی اکثر گھرانوں میں مچھر بھگانے والے ریپیلر اور اسپرے خریدے جاتے ہیں لیکن افریقا اور دیگر ایشیائی ممالک میں مچھروں کی بہتات انسانی ہلاکتوں کی اب بھی بڑی وجہ ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فون الٹراسونک لہریں خارج کرکے مچھروں کو آپ سے دور رکھتا ہے۔

    ایل جی کا سیون آئی اسمارٹ فون بہت مہنگا نہیں اور اسے گزشتہ ہفتے بھارتی موبائل کانگریس میں پیش کیا گیا تھا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ فون مچھروں سے پریشان ممالک میں اچھی فروخت حاصل کرسکتا ہے تاہم اس کی تکنیکی خواص زیادہ متاثر کن نہیں۔

    مچھر بھگائے (موسکیٹو اوے ) اس فون کا دوسرا نام بھی ہے جو خون آشام مچھروں کو خاص صوتی لہروں سے دور بھگاتا ہے۔ اس کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ مچھر بھگانے والا یہ آلہ ایل جی کی دیگر مصنوعات مثلاً ٹی وی اور ایئرکنڈیشنر سے منسلک ہوسکتا ہے۔ اس میں نہ ہی کوئی دوا ہے اور نہ کوئی کیمیکل بلکہ یہ 30 کلو ہرٹز کی الٹراسونک امواج خارج کرتا ہے جو اس کی کسینگ کی پچھلی طرف سے خارج ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ فون کو سیدھا رکھنے والا ایک اسٹینڈ بھی دستیاب ہے۔

    کمپنی کے مطابق یہ انسانوں کے لیے مکمل طور پر بے ضرر ہے جسے پہلے بھارت میں اور اس کے بعد دیگر ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

    تاہم امریکن موسکیٹو کنٹرول ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ 15 برس میں مچھر بھگانے والے الٹراسونک آلات پر 10 مطالعے ہوئے ہیں اور یہ تمام آلات مچھر بھگانے میں ناکام رہے ہیں۔ اسی بنا پر یہ فون بھی کوئی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے گا۔ تاہم ایل جی نے کہا ہے کہ اس نے مچھر بھگاؤ فون کو کئی ٹیسٹ سے گزارا ہے۔ اسے بھارت میں بائیوٹیکنالوجی اینڈ ٹیکسیکولوجی انسٹی ٹیوٹ نے افادیت کا سرٹیفکیٹ بھی دیا ہے
    Thanks for Information

  6. #6
    Join Date
    23 Sep 2014
    Location
    GB
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    10
    Thanked
    0

    Default

    Good post

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 23rd April 2022, 10:17 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 5th February 2017, 09:42 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 25th August 2013, 11:11 AM
  4. ٹچ اسکرین والے اسمارٹ گھر متعارف
    By azmealishan in forum General Knowledge
    Replies: 6
    Last Post: 27th February 2013, 10:05 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •