وعلیکم السلام
آپ نے تھریڈ اچھا بنایا ہے۔ اگر آپ اپنے تھریڈز میں سکرین شاٹ بھی شامل کر دیا کریں تو ممبران کو مزید آسانی ہو گی۔
کمپیوٹر لاک کرنے کا اس سے بھی آسان طریقہ ہے
windows tab + L
ونڈوز ٹیب وہ ہوتا ہے جس کے اوپر ونڈوز کا نشان بنا ہوتا ہے۔
بس آپ ان دو بٹنوں کو اکٹھا دبایئں اور کمپیوٹر لاک۔
Attachment 489024
Bookmarks