Results 1 to 3 of 3

Thread: اللہ ہمیں اپنی شان کے مطابق عطا فرماتا ہے

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default اللہ ہمیں اپنی شان کے مطابق عطا فرماتا ہے

    بچہ اپنی ماں کے ساتھ دکان میں داخل ہوا ، دکاندار نے بچے کی طرف دیکھا تو وہ اسے بہت ہی پیارا لگا ... دکاندار نے ٹافیوں والا ڈبہ اٹھایا اور کھول کر بچے کے سامنے کردیا ... بچے نے سوالیہ نظروں سے دکاندار کی طرف دیکھا تو دکاندار نے کہا ... بیٹا آپ اس میں سے ٹافیاں لے لو ... بچے نے انکار کردیا . دکاندار نے اصرار کیا لیکن بچہ نہ مانا.
    دکاندار نے بچے کی ماں کی طرف دیکھا. ماں نے اپنے بیٹے کو ٹافیاں لینے کا کہا لیکن اس نے نفی میں سر ہلادیا.... اب دکاندار کے ساتھ ساتھ ماں بھی حیران ہوگئ کہ بچہ ٹافیاں کیوں نہیں لے رہا..
    آخرکار دکاندار نے خود ڈبہ میں سے مٹھی بھر کے ٹافیاں نکالیں اور ہاتھ بچے کی طرف بڑھایا... بچے نے فورا ہی ٹافیاں لے لیں اور خوش ہوگیا
    گھر آ کر ماں نے بچے سے پوچھا کہ کیا وجہ تھی کہ تم نے پہلے ٹافیاں نہیں لیں پھر جب دکاندار خود نکال کر دیں تو لے لیں
    بچے نے مسکرا کر کہا کہ ... پہلے دکاندار مجھے ڈبے میں سے ٹافیاں نکالنے کو کہا رہا تھا اور میری مٹھی میں کم ٹافیاں آتیں لیکن جب دکاندار نے خود مٹھی بھری تو اس کا ہاتھ بڑا ہونے کی وجہ سے ٹافیاں ذیادہ آئیں تو اسلئے میں نے لے لیں..
    حاصل کلام یہ ہے کہ جب ہم اللہ سے کچھ مانگتے ہیں تو اپنی سوچ کے
    مطابق مانگتے ہیں لیکن اللہ ہمیں اپنی شان کے مطابق عطا فرماتا ہے تو کیوں نہ ہم اللہ سے اسکی شان کے مطابق مانگا کریں ... اسکے خزانوں میں نہ ہی کوئی کمی ہے اور نہ کبھی کمی آئے گی

    A.R. ASKANI

  2. #2
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default

    Quote A.R ASKANI said: View Post
    بچہ اپنی ماں کے ساتھ دکان میں داخل ہوا ، دکاندار نے بچے کی طرف دیکھا تو وہ اسے بہت ہی پیارا لگا ... دکاندار نے ٹافیوں والا ڈبہ اٹھایا اور کھول کر بچے کے سامنے کردیا ... بچے نے سوالیہ نظروں سے دکاندار کی طرف دیکھا تو دکاندار نے کہا ... بیٹا آپ اس میں سے ٹافیاں لے لو ... بچے نے انکار کردیا . دکاندار نے اصرار کیا لیکن بچہ نہ مانا.
    دکاندار نے بچے کی ماں کی طرف دیکھا. ماں نے اپنے بیٹے کو ٹافیاں لینے کا کہا لیکن اس نے نفی میں سر ہلادیا.... اب دکاندار کے ساتھ ساتھ ماں بھی حیران ہوگئ کہ بچہ ٹافیاں کیوں نہیں لے رہا..
    آخرکار دکاندار نے خود ڈبہ میں سے مٹھی بھر کے ٹافیاں نکالیں اور ہاتھ بچے کی طرف بڑھایا... بچے نے فورا ہی ٹافیاں لے لیں اور خوش ہوگیا
    گھر آ کر ماں نے بچے سے پوچھا کہ کیا وجہ تھی کہ تم نے پہلے ٹافیاں نہیں لیں پھر جب دکاندار خود نکال کر دیں تو لے لیں
    بچے نے مسکرا کر کہا کہ ... پہلے دکاندار مجھے ڈبے میں سے ٹافیاں نکالنے کو کہا رہا تھا اور میری مٹھی میں کم ٹافیاں آتیں لیکن جب دکاندار نے خود مٹھی بھری تو اس کا ہاتھ بڑا ہونے کی وجہ سے ٹافیاں ذیادہ آئیں تو اسلئے میں نے لے لیں..
    حاصل کلام یہ ہے کہ جب ہم اللہ سے کچھ مانگتے ہیں تو اپنی سوچ کے
    مطابق مانگتے ہیں لیکن اللہ ہمیں اپنی شان کے مطابق عطا فرماتا ہے تو کیوں نہ ہم اللہ سے اسکی شان کے مطابق مانگا کریں ... اسکے خزانوں میں نہ ہی کوئی کمی ہے اور نہ کبھی کمی آئے گی

    جزاک اللہ
    نہایت خوبصورت الفاظ

  3. #3
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote A.R ASKANI said: View Post
    بچہ اپنی ماں کے ساتھ دکان میں داخل ہوا ، دکاندار نے بچے کی طرف دیکھا تو وہ اسے بہت ہی پیارا لگا ... دکاندار نے ٹافیوں والا ڈبہ اٹھایا اور کھول کر بچے کے سامنے کردیا ... بچے نے سوالیہ نظروں سے دکاندار کی طرف دیکھا تو دکاندار نے کہا ... بیٹا آپ اس میں سے ٹافیاں لے لو ... بچے نے انکار کردیا . دکاندار نے اصرار کیا لیکن بچہ نہ مانا.
    دکاندار نے بچے کی ماں کی طرف دیکھا. ماں نے اپنے بیٹے کو ٹافیاں لینے کا کہا لیکن اس نے نفی میں سر ہلادیا.... اب دکاندار کے ساتھ ساتھ ماں بھی حیران ہوگئ کہ بچہ ٹافیاں کیوں نہیں لے رہا..
    آخرکار دکاندار نے خود ڈبہ میں سے مٹھی بھر کے ٹافیاں نکالیں اور ہاتھ بچے کی طرف بڑھایا... بچے نے فورا ہی ٹافیاں لے لیں اور خوش ہوگیا
    گھر آ کر ماں نے بچے سے پوچھا کہ کیا وجہ تھی کہ تم نے پہلے ٹافیاں نہیں لیں پھر جب دکاندار خود نکال کر دیں تو لے لیں
    بچے نے مسکرا کر کہا کہ ... پہلے دکاندار مجھے ڈبے میں سے ٹافیاں نکالنے کو کہا رہا تھا اور میری مٹھی میں کم ٹافیاں آتیں لیکن جب دکاندار نے خود مٹھی بھری تو اس کا ہاتھ بڑا ہونے کی وجہ سے ٹافیاں ذیادہ آئیں تو اسلئے میں نے لے لیں..
    حاصل کلام یہ ہے کہ جب ہم اللہ سے کچھ مانگتے ہیں تو اپنی سوچ کے
    مطابق مانگتے ہیں لیکن اللہ ہمیں اپنی شان کے مطابق عطا فرماتا ہے تو کیوں نہ ہم اللہ سے اسکی شان کے مطابق مانگا کریں ... اسکے خزانوں میں نہ ہی کوئی کمی ہے اور نہ کبھی کمی آئے گی

    بہت خوب جناب

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 17th August 2012, 12:30 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 8th August 2010, 11:13 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 8th August 2010, 11:08 PM
  4. Replies: 21
    Last Post: 2nd August 2010, 04:00 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 24th June 2010, 01:44 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •