Results 1 to 2 of 2

Thread: مختلف الفاظ مختلف اہمیت

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default مختلف الفاظ مختلف اہمیت

    ایک عمارت کے سامنے ایک نا بینا (اندھا) شخص اپنی ٹوپی اپنے سامنے رکھے بھیک مانگ رہا تھا۔ اس کے پاس ایک تختی رکھی تھی جس پر لکھا تھا "میں اندھا ہوں میری مدد کیجیئے۔" اتفاق سے اعلانات اور انکی اہمیت سے واقفیت رکھنے والے ایک شخص کا ادھر سے گزر ہوا جس نے دیکھا کہ اندھا تو قابل رحم ہے مگر اسکی ٹوپی میں چند سکوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ لہذا اندھے سے پوچھے بغیر اس نے تختی اٹھائی اور پہلے والی عبارت مَحو (مٹا) کر کے ایک نئی عبارت لکھ دی۔ حیرت انگیز طور پر دیکھتے ہی دیکھتے ٹوپی میں سکے... اور نوٹ کے انبار لگ گئے۔
    اندھے نے محسوس کیا کہ کچھ تبدیلی ضرور آئی ہے اور شاید آئی بھی اس تختی کی عبارت سے ہے جس پر اس نے کچھ لکھا جانا محسوس کیا تھا۔ خیر اس نے ایک پیسے ڈالنے والے سے پوچھا کہ "بھائی اس تختی پر کیا لکھا ہے؟" پیسے ڈالنے والے اس شخص نے اسے بتایا کہ آپ کی تختی پر لکھا ہے 'ہم بہار کے موسم میں رہ رہے ہیں مگر میں اس بہار کی لائی ہوئی خوبصورتی کو دیکھنے سے محروم ہوں۔'
    مورل آف دی اسٹوری:
    مختلف الفاظ مختلف اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اور ان میں مختلف کشش ہوتی ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ اگر کبھی نتائج ہماری توقع کے عین مطابق نہ ہوں تو مختلف وسائل کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ہمیں کوئی پش و پیش نہیں کرنا چاہئے اور بلا تردد کسی بہتر وسیلہ کو بروئے کار لانا چاہئے۔ اس طرح ہمیں خاطر خواہ فائدہ پہنچنے کا امکان ہوگا

    A.R. ASKANI

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote A.R ASKANI said: View Post
    ایک عمارت کے سامنے ایک نا بینا (اندھا) شخص اپنی ٹوپی اپنے سامنے رکھے بھیک مانگ رہا تھا۔ اس کے پاس ایک تختی رکھی تھی جس پر لکھا تھا "میں اندھا ہوں میری مدد کیجیئے۔" اتفاق سے اعلانات اور انکی اہمیت سے واقفیت رکھنے والے ایک شخص کا ادھر سے گزر ہوا جس نے دیکھا کہ اندھا تو قابل رحم ہے مگر اسکی ٹوپی میں چند سکوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ لہذا اندھے سے پوچھے بغیر اس نے تختی اٹھائی اور پہلے والی عبارت مَحو (مٹا) کر کے ایک نئی عبارت لکھ دی۔ حیرت انگیز طور پر دیکھتے ہی دیکھتے ٹوپی میں سکے... اور نوٹ کے انبار لگ گئے۔
    اندھے نے محسوس کیا کہ کچھ تبدیلی ضرور آئی ہے اور شاید آئی بھی اس تختی کی عبارت سے ہے جس پر اس نے کچھ لکھا جانا محسوس کیا تھا۔ خیر اس نے ایک پیسے ڈالنے والے سے پوچھا کہ "بھائی اس تختی پر کیا لکھا ہے؟" پیسے ڈالنے والے اس شخص نے اسے بتایا کہ آپ کی تختی پر لکھا ہے 'ہم بہار کے موسم میں رہ رہے ہیں مگر میں اس بہار کی لائی ہوئی خوبصورتی کو دیکھنے سے محروم ہوں۔'
    مورل آف دی اسٹوری:
    مختلف الفاظ مختلف اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اور ان میں مختلف کشش ہوتی ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ اگر کبھی نتائج ہماری توقع کے عین مطابق نہ ہوں تو مختلف وسائل کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ہمیں کوئی پش و پیش نہیں کرنا چاہئے اور بلا تردد کسی بہتر وسیلہ کو بروئے کار لانا چاہئے۔ اس طرح ہمیں خاطر خواہ فائدہ پہنچنے کا امکان ہوگا

    اعلی

Similar Threads

  1. خلفائے راشدین اور بیت المال کی حفاظت
    By Aasi_786 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 19
    Last Post: 8th September 2014, 06:26 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 21st December 2012, 04:39 PM
  3. اسلام کے خلاف منافرت آمیز فلمیں
    By Fast_Ismail in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 3
    Last Post: 24th February 2012, 02:55 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 30th April 2010, 09:46 AM
  5. Replies: 7
    Last Post: 7th February 2010, 01:48 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •