Results 1 to 7 of 7

Thread: کامیاب زندگی کے اصول

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default کامیاب زندگی کے اصول

    آپ کی رضا کے بغیر کوئی بھی آپ کا وقت ضائع نہیں کرسکتا۔
    ٭ اکثر لوگ اتنے ہی خوش رہتے ہیں جتنا وہ خود چاہتے ہیں۔
    ٭ لو گ آپ کیلئے وقتی طور پر تو رکاوٹیں پیدا کرسکتے ہیں لیکن آپ خود ان کو مستقل بنادیتے ہیں۔
    ٭ آپ جتنی محنت کریں گے اتناہی آپ کو حاصل ہوگا۔
    ٭ آپ خود ہی اپنی کامیابی کے لیے رکاوٹ بنتے ہیں۔
    ٭ جب قسمت خود آپ پر مہربان ہو تو اس وقت آپ کی عدم توجہی نقصان دہ ہوگی۔
    ٭ آپ تمام خواہشات کو ایک ساتھ حاصل نہیں کرسکتے۔
    ٭زندگی ایک سفر ہے منزل نہیں۔
    ٭ ہماری سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ جو چیزیں ہم چاہیں جب تک وہ سب ہمیں نہ ملیں تب تک ہم خوش نہیں ہوں گے۔
    ٭ مسائل سے نجات اس کے حل میں مضمر ہے۔
    ٭ تجربہ سکھاتا ہے کہ ’’لینے‘‘ والوں سے ’’دینے ‘‘ والے زیادہ کامیاب رہتے ہیں۔
    ٭ زندگی کے خوشگوار لمحات کی اہمیت صرف اس وقت ہے جب دوسروں کو اس میں شریک کیا جائے۔
    ٭ کسی بھی کام کی تکمیل کے لیے اس کا آغاز ناگزیر ہے۔
    ٭ جس چیز کی شدید خواہش ہوتی ہے اس کا احساس و خوف بھی زیادہ ہوتا ہے۔
    ٭ مسکراتے رہو یہی کامیاب زندگی کی نشانی ہے۔
    ٭ تمام شکوے گزرے ہوئے کل کی طرح چھوڑ دو۔
    ٭ موقع تلاش کرو‘ ضمانتیں نہیں۔
    ٭ گزرے ہوئے کل کو بھول جاؤ‘ زندگی کو آج اور آنے والے کل میں ڈھونڈو۔
    ٭ ناکامی کے بعد پھر کوشش کرنا اصل کامیابی ہے۔
    ٭ سب سے دلچسپ وقت‘ آج اور ابھی ہے۔
    ٭ اگر کوئی غلطی ہوجائے تب بھی ہمت نہ ہاریں‘ انسان غلطی کا پتلا ہے۔

    A.R. ASKANI

  2. #2
    Raza 834 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 06:46 PM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Location
    talwandi kasur
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,615
    Threads
    64
    Credits
    2,452
    Thanked
    96

    Default

    nice

  3. #3
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    18th April 2024 @ 05:45 AM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    لاجواب شئیرنگ

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote A.R ASKANI said: View Post
    آپ کی رضا کے بغیر کوئی بھی آپ کا وقت ضائع نہیں کرسکتا۔
    ٭ اکثر لوگ اتنے ہی خوش رہتے ہیں جتنا وہ خود چاہتے ہیں۔
    ٭ لو گ آپ کیلئے وقتی طور پر تو رکاوٹیں پیدا کرسکتے ہیں لیکن آپ خود ان کو مستقل بنادیتے ہیں۔
    ٭ آپ جتنی محنت کریں گے اتناہی آپ کو حاصل ہوگا۔
    ٭ آپ خود ہی اپنی کامیابی کے لیے رکاوٹ بنتے ہیں۔
    ٭ جب قسمت خود آپ پر مہربان ہو تو اس وقت آپ کی عدم توجہی نقصان دہ ہوگی۔
    ٭ آپ تمام خواہشات کو ایک ساتھ حاصل نہیں کرسکتے۔
    ٭زندگی ایک سفر ہے منزل نہیں۔
    ٭ ہماری سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ جو چیزیں ہم چاہیں جب تک وہ سب ہمیں نہ ملیں تب تک ہم خوش نہیں ہوں گے۔
    ٭ مسائل سے نجات اس کے حل میں مضمر ہے۔
    ٭ تجربہ سکھاتا ہے کہ ’’لینے‘‘ والوں سے ’’دینے ‘‘ والے زیادہ کامیاب رہتے ہیں۔
    ٭ زندگی کے خوشگوار لمحات کی اہمیت صرف اس وقت ہے جب دوسروں کو اس میں شریک کیا جائے۔
    ٭ کسی بھی کام کی تکمیل کے لیے اس کا آغاز ناگزیر ہے۔
    ٭ جس چیز کی شدید خواہش ہوتی ہے اس کا احساس و خوف بھی زیادہ ہوتا ہے۔
    ٭ مسکراتے رہو یہی کامیاب زندگی کی نشانی ہے۔
    ٭ تمام شکوے گزرے ہوئے کل کی طرح چھوڑ دو۔
    ٭ موقع تلاش کرو‘ ضمانتیں نہیں۔
    ٭ گزرے ہوئے کل کو بھول جاؤ‘ زندگی کو آج اور آنے والے کل میں ڈھونڈو۔
    ٭ ناکامی کے بعد پھر کوشش کرنا اصل کامیابی ہے۔
    ٭ سب سے دلچسپ وقت‘ آج اور ابھی ہے۔
    ٭ اگر کوئی غلطی ہوجائے تب بھی ہمت نہ ہاریں‘ انسان غلطی کا پتلا ہے۔

    بہت عمدہ

  5. #5
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    ﻻﺟﻮﺍﺏ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ

  6. #6
    nissa's Avatar
    nissa is offline Senior Member
    Last Online
    23rd April 2019 @ 10:44 AM
    Join Date
    21 Dec 2011
    Gender
    Female
    Posts
    1,424
    Threads
    54
    Credits
    3,044
    Thanked
    30

    Default

    very nice
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  7. #7
    Ishal ali is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2022 @ 04:37 PM
    Join Date
    13 Mar 2018
    Age
    20
    Gender
    Female
    Posts
    286
    Threads
    34
    Credits
    1,028
    Thanked
    14

    Default

    Nice

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2020, 07:42 PM
  3. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •