meny mobile se play store uninstall ki ha ab play store kam nhi karraha ha
plz koi solution he to btade

Install .Apk File from Any Other Source and Install it as system app.
Sent from my Nexus 6P using Tapatalk
main ne bhi aik dafa playstore uninstall kia.lakin bohit se tariqay apnany kay baad koi faida nahi howa.Hard reset karnay kay baad bhi playstore show nahi howa.Aakhirkaar main ne mobile software kiye phir ye masla hal howa.
اول تو پلے سٹور موبائل سے ان انسٹال ہو ہی نہیں سکتی جب تک موبائل روٹ نہ ہو آپ نے ہائیڈ نہ کر دی ہو موبائل سیٹنگ میں جا کر ایپس یا انسٹال ایپس پر کلک کر کے آل ایپس اوپن کریں یہاں چیک کریں گوگل پلے سٹور موجود ہے یا نہیں اگر نہ ہو توڈس ایبل پیج اوپن کر کے چیک کریں اگر موجود ہے یا ڈس ایبل ہے تو اسے ان ایبل کریں اور ڈاٹا کلئیر کر کے اوپن کریں جو ایپس موبائل میں انسٹال ہوتی ہیں وہ موبائل سے ان انسٹال نہیں ہو سکتیں
- - - Updated - - -

Update kro ..chal jaiye ga
Sent from my QMobile Z8 using Tapatalk
mobile ko reset kar kay check kar lo
Bookmarks