Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 21 of 21

Thread: * Android Mobile Flashing Course All Clases In One Thread *

  1. #13
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,550
    Threads
    242
    Credits
    17,309
    Thanked
    771

    Default

    Quote pak pbc said: View Post
    buhat umda bhai ager andriod flaishing cource video men bhi mil jay to or bhi acha ho ga
    pak pbc

    پیارے بھائی پسند کرنے کا شکریہ

    پیارے بھائی فلیشنگ کی وڈیو بنانے کے لیے 2 موبائلز کی ضرورت ہے لیکن میرے پاس ایک موبائل ہے اور موبائل کی ریکوری میں جاؤں گا تو وڈیو کیسے بنے گی

    انشاءلله جب نیو موبائل آئے گا تو وڈیو پیش کروں گا

    آپ کا بہت بہت شکریہ

  2. The Following User Says Thank You to Shahzaib Gohar For This Useful Post:

    pak pbc (12th October 2017)

  3. #14
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    16th October 2017 @ 07:49 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,265
    Threads
    114
    Credits
    2,328
    Thanked
    100

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post



    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوم کے تمام ممبرز کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ سیکھ رہے ہوں گے

    پیارے بھائیو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میں نے آپ لوگوں کے لیے ایک فلیشنگ کورس تیار کیا تھا اور اسے مکمل بھی کیا ہے

    پیارے بھائیو میں یہ تھریڈ اس لیے تیار کر رہا ہوں تاکہ آپ کو میرے کورسز تلاش کرنے میں مشکل پیش نا آئے

    پیارے بھائیو آپ نیچے دیے گئے لنک کو استعمال کرتے ہوئے میری تمام کلاسز پڑھ لیں


    ⇨ Flashing Course/Class 1

    ⇨ Flashing Course/Class 2

    ⇨ Flashing Course/Class 3

    ⇨ Flashing Course/Class 4

    ⇨ Flashing Course/Class 4


    اور جن بھائیوں نے میرے اس کورس کو مکمل طور پر پڑھا ہے اور پسند بھی کیا ہے میں ان سب ممبر کے شکر گزار ہوں

    اور مجھے امید ہے کہ باقی ممبر بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے

    آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ

    * * * * * * اللّه حافظ * * * * * *
    وعلیکم السلام!۔
    آخر کار آپ نے اپنا کورس مکمل کر ہی لیا۔
    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے شاید میں نے پہلی کلاس ہی پڑھی تھی۔
    کبھی وقت ملا تو باقی کلاسیں بھی پڑھ لوں گا۔
    ہمارے ساتھ تعاون جاری رکھیے۔
    آپکے آئندہ کورس کا انتظار رہے گا۔
    اللہ پاک آپکو خوش رکھے، شاد رکھے، آباد رکھے۔
    فی امان اللہ
    تسلی سے نہیں پڑھنا تو جا کے اپنی بھیڑ چرائیں

  4. The Following User Says Thank You to Sadafraan For This Useful Post:

    Shahzaib Gohar (9th October 2017)

  5. #15
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,550
    Threads
    242
    Credits
    17,309
    Thanked
    771

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post


    وعلیکم السلام!۔
    آخر کار آپ نے اپنا کورس مکمل کر ہی لیا۔
    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے شاید میں نے پہلی کلاس ہی پڑھی تھی۔
    کبھی وقت ملا تو باقی کلاسیں بھی پڑھ لوں گا۔
    ہمارے ساتھ تعاون جاری رکھیے۔
    آپکے آئندہ کورس کا انتظار رہے گا۔
    اللہ پاک آپکو خوش رکھے، شاد رکھے، آباد رکھے۔
    فی امان اللہ
    Sadafraan

    پیارے بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ

    آپ میری تمام کلاسز ضرور پڑھیں مجھے بھی خوشی ہو گی

    آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ

  6. #16
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    16th October 2017 @ 07:49 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,265
    Threads
    114
    Credits
    2,328
    Thanked
    100

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post
    pak pbc

    پیارے بھائی پسند کرنے کا شکریہ

    پیارے بھائی فلیشنگ کی وڈیو بنانے کے لیے 2 موبائلز کی ضرورت ہے لیکن میرے پاس ایک موبائل ہے اور موبائل کی ریکوری میں جاؤں گا تو وڈیو کیسے بنے گی

    انشاءلله جب نیو موبائل آئے گا تو وڈیو پیش کروں گا

    آپ کا بہت بہت شکریہ
    بھائی ویڈیو کورس بنانے کے لیے دو موبائلوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔
    ایک ایپ کے ذریعے آپ اپنے موبائل پر کیا گیا کام ویڈیو کی صورت میں سیوّ کر سکتے ہیں۔
    اس ایپ نام اب مجھے یاد نہیں۔
    لیکن ایسا ایک ایپ ضرور ہے۔

  7. The Following User Says Thank You to Sadafraan For This Useful Post:

    Shahzaib Gohar (9th October 2017)

  8. #17
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,550
    Threads
    242
    Credits
    17,309
    Thanked
    771

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post


    بھائی ویڈیو کورس بنانے کے لیے دو موبائلوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔
    ایک ایپ کے ذریعے آپ اپنے موبائل پر کیا گیا کام ویڈیو کی صورت میں سیوّ کر سکتے ہیں۔
    اس ایپ نام اب مجھے یاد نہیں۔
    لیکن ایسا ایک ایپ ضرور ہے۔
    Sadafraan


    جزاک اللّه خیر

    پیارے بھائی میں اس طرح کے بہت سے ایپس کے بارے میں جانتا ہوں لیکن آپ کورس کو پڑھیں گے تو آپ سمجھ جائیں گے

    جب ہم موبائل ریکوری میں جاتے ہیں تو موبائل بند ہوتا ہے اور بند موبائلز میں تو کوئی بھی ایپ نہیں چلتا تو وڈیو کیسے ریکارڈ ہو گی


    بہر حال آپ نے بہتر کوشش کی شکریہ

  9. #18
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    16th October 2017 @ 07:49 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,265
    Threads
    114
    Credits
    2,328
    Thanked
    100

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post
    Sadafraan


    جزاک اللّه خیر

    پیارے بھائی میں اس طرح کے بہت سے ایپس کے بارے میں جانتا ہوں لیکن آپ کورس کو پڑھیں گے تو آپ سمجھ جائیں گے

    جب ہم موبائل ریکوری میں جاتے ہیں تو موبائل بند ہوتا ہے اور بند موبائلز میں تو کوئی بھی ایپ نہیں چلتا تو وڈیو کیسے ریکارڈ ہو گی


    بہر حال آپ نے بہتر کوشش کی شکریہ
    او ہاں یہ بات تو ہے۔۔۔۔۔

  10. The Following User Says Thank You to Sadafraan For This Useful Post:

    Shahzaib Gohar (9th October 2017)

  11. #19
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,550
    Threads
    242
    Credits
    17,309
    Thanked
    771

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post


    او ہاں یہ بات تو ہے۔۔۔۔۔
    اچھا تو سمجھ آہی گئی

    شکر ہے جی 😜


    ہاہاہا

  12. #20
    IUmairAli's Avatar
    IUmairAli is offline Senior Member+
    Last Online
    16th October 2017 @ 06:08 PM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Gujranwala
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    5
    Credits
    519
    Thanked
    7

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    پیارے بھائی آپ نے میری تمام کلاسز کو پڑھا میں آپ کا شکر گزار ہوں

    اللّه پاک آپ کو آپ کے ہر اچھے مقصد میں کامیابی آتا فرمائیں

    آمین .......
    Ameen and thanks bhai
    Allah Kareem apko b khushian or kamyabian ata farmaye

  13. The Following User Says Thank You to IUmairAli For This Useful Post:

    Shahzaib Gohar (9th October 2017)

  14. #21
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,550
    Threads
    242
    Credits
    17,309
    Thanked
    771

    Default

    Quote IUmairAli said: View Post
    Ameen and thanks bhai
    Allah Kareem apko b khushian or kamyabian ata farmaye
    شکریہ پیارے بھائی خوش رہیں

  15. The Following User Says Thank You to Shahzaib Gohar For This Useful Post:

    IUmairAli (10th October 2017)

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. * Android Mobile Flashing Course Class ( 4 ) *
    By Shahzaib Gohar in forum Courses
    Replies: 24
    Last Post: 7th October 2017, 10:46 AM
  2. * Android Mobile Flashing Course Class ( 2 ) *
    By Shahzaib Gohar in forum Courses
    Replies: 29
    Last Post: 30th September 2017, 09:41 PM
  3. * Android Mobile Flashing Course Class ( 3 ) *
    By Shahzaib Gohar in forum Courses
    Replies: 16
    Last Post: 30th September 2017, 06:37 PM
  4. * Android Mobile Flashing Course Class ( 1 ) *
    By Shahzaib Gohar in forum Courses
    Replies: 37
    Last Post: 29th September 2017, 07:52 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •