میں آپکے لئے ایک اور سوال لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے آپکو پسند آئے گا۔
سوال
اگر ایک زنجیر کی 20 کڑیاں ہیں جن میں سے 10 پچاس کلو تک وزن اٹھا سکتی ہیں اور 9 بیس کلو تک اور آخری 1 پانچ کلو تک تو بتائیں پوری زنجیر کتنے کلو تک وزن اٹھا سکتی ہے۔
اور اگر زنجیر پر اسکی حد سے زیادہ وزن ڈالا تو وہ ٹوٹ جائے گی ۔
آپکے جوابات کا انتظار رہے گا ۔
Bookmarks