Results 1 to 6 of 6

Thread: بیس کڑیوں والی زنجیر

  1. #1
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Lightbulb بیس کڑیوں والی زنجیر




    میں آپکے لئے ایک اور سوال لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے آپکو پسند آئے گا۔

    سوال
    اگر ایک زنجیر کی 20 کڑیاں ہیں جن میں سے 10 پچاس کلو تک وزن اٹھا سکتی ہیں اور 9 بیس کلو تک اور آخری 1 پانچ کلو تک تو بتائیں پوری زنجیر کتنے کلو تک وزن اٹھا سکتی ہے۔
    اور اگر زنجیر پر اسکی حد سے زیادہ وزن ڈالا تو وہ ٹوٹ جائے گی ۔
    آپکے جوابات کا انتظار رہے گا ۔
    Last edited by Ammar G; 10th October 2017 at 08:16 AM. Reason: Sequence


    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں


  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    ڈئیر ممبر زنجیر صرف پانچ کلو وزن ہی اٹھا سکے گی۔
    کیوں کہ اس کی سب سے کم وزن اٹھانے والی کڑی پانچ کلو ہی اٹھا سکتی ہے۔
    کیوں کے یہ کڑی بھی زنجیر کا حصہ ہے اس لیے زنجیر پر پانچ کلو سے زیادہ وزن ڈالیں گے تو وہ ٹوٹ جائے گی۔

  3. #3
    KAKAR is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:36 AM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Location
    Balochistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    235
    Threads
    57
    Credits
    1,019
    Thanked
    32

    Default

    پانچ کلو والی کڑی کو اگر سب سے اوپر رکھا جائے تو شاید زنجیر اپنے وزن سے ہی ٹوٹ جائے۔

  4. #4
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote KAKAR said: View Post
    پانچ کلو والی کڑی کو اگر سب سے اوپر رکھا جائے تو شاید زنجیر اپنے وزن سے ہی ٹوٹ جائے۔
    جی آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  5. #5
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    جواب بلکل درست ہے بھائی
    شکریہ آپ سب کا ۔

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام
    ڈئیر ممبر زنجیر صرف پانچ کلو وزن ہی اٹھا سکے گی۔
    کیوں کہ اس کی سب سے کم وزن اٹھانے والی کڑی پانچ کلو ہی اٹھا سکتی ہے۔
    کیوں کے یہ کڑی بھی زنجیر کا حصہ ہے اس لیے زنجیر پر پانچ کلو سے زیادہ وزن ڈالیں گے تو وہ ٹوٹ جائے گی۔
    Quote KAKAR said: View Post
    پانچ کلو والی کڑی کو اگر سب سے اوپر رکھا جائے تو شاید زنجیر اپنے وزن سے ہی ٹوٹ جائے۔
    Quote Sadafraan said: View Post


    جی آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  closedd.gif
Views: 67
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 2nd January 2011, 05:50 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 9th January 2010, 06:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •