Shahzaib Gohar said: پیارے بھائی بہت اچھی دعا مانگی آپ نے لیکن میری املاء پہلے خراب تھی لیکن اب میرے پیارے بھائی Shaheen Latif کی بدولت کچھ بہتر ہے بہر حال آپ کا شکریہ کہیں آپ نے شاہین لطیف بھائی کی شاگردی تو نہیں اختیار کر رکھی
Forum Rules
Bookmarks