Quote Shahzaib Gohar said: View Post

پیارے بھائی بہت اچھی دعا مانگی آپ نے ����

لیکن میری املاء پہلے خراب تھی لیکن اب میرے پیارے بھائی

Shaheen Latif

کی بدولت کچھ بہتر ہے

بہر حال آپ کا شکریہ
کہیں آپ نے شاہین لطیف بھائی کی شاگردی تو نہیں اختیار کر رکھی