السلام علیکم
فرینڈز میں نے ایچ ٹی سی ون موبائل لیا ہے
اس میں کچھ مسئلہ ہے
جس وقت کوئی گیم پلے کروں ویڈیو پلے کروں تو اسکی سکرین لائٹ چمکنے لگتی ہے
میں اسے ریسٹور بھی کیا لیکن کوئی خاص فرق نہیں پڑا
اس مسئلے کا کوئی حل بتا دیں شکریہ

Last edited by Akram Naaz; 10th October 2017 at 07:28 PM.
Never Stop Learning And Growing
جناب آپ کو یہ مسئلہ آپکی فرم وئیر کی وجہ سے درپیش ہے ۔ آپ اپنا فرم وئیر تبدیل کر کے دیکھیں ۔
Ok thanks
Mere pass lg g2 vs980 us ki screen light khulti nhn jb talk us pe koi roshni na aye din ko Sahi chalta he rat ko bra problem he
Any solution
Sent from my XT1254 using Tapatalk
Solved
:closed:
Bookmarks