Results 1 to 3 of 3

Thread: گندے پانی سے سیراب کی ہوئی کھیتیوں اور پھل

  1. #1
    Mufti habib is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2023 @ 09:59 AM
    Join Date
    26 Dec 2015
    Location
    Multan
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    46
    Threads
    4
    Credits
    353
    Thanked
    2

    Default گندے پانی سے سیراب کی ہوئی کھیتیوں اور پھل

    باسمہٖ تعالیٰ
    نحمدہٗ و نصلی علیٰ رسولہٖ الکریم
    اما بعد!
    گندے پانی سے سیراب کی ہوئی کھیتیوں اور پھلوں کا حکم
    ناپاک پانی سے پیداہونے والی سبزیاں، اور اناج وغیرہ شرعاً حلال ہیں، اور اکثر حضرات فقہاء کے فرمان کے مطابق ان کے استعمال میں کوئی کراہت بھی نہیں۔ چنانچہ شامیہ میں ہے:
    ’’فی ابی سعود الزروع المسقیۃ بالنجاسات لاتحرم ولاتکرہ عند اکثر الفقہاء‘‘
    (شامیہ، جلد:۵،صفحہ:۲۱۷)
    گندگی اور کیمکل کے مضر اثرات زمین اور پودے کی قدرتی مشین سے صاف ہونے کے بعد پھل، پیداوار اور سبزیوں تک پانی کے صحیح اجزاء پہنچتے ہیں۔ اسی وجہ سے آج تک یہ بات سننے یا مشاہدے میں نہیں آئی کہ اسی سبزی یا پھل یا گھاس کھانے سے فوری موت واقع ہوگئی ہو، لہٰذا موہومہ مضرت کی وجہ سے یقینی مضر چیزوں کی فہرست میں داخل کر کے حضرات فقہاء کی تصریح کے خلاف حرمت کا حکم جاری نہیں کرسکتے۔ اور نہ ہی اس کی کاشت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔ البتہ اگر حکومت صاف پانی وافر مقدار میں مہیا کردے تو حفظانِ صحت کے ضابطہ سے مذکورہ مضر پانی کے استعمال پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
    سائل کی توجہ زیر بحث مضر پانی سے کہیں بڑھ کر مضر چیزوں کی طرف مبذول کرانا چاہوں گا کہ پھلوں اور سبزیوں کو جو سپرے کی جاتی ہے وہ عینِ زہر ہے، سپرے کرنے کے فوراً بعد سبزی یا چارہ کھانے سے بعض حیوانات کی موت واقع ہوگئی، یہ زہر براہِ راست پھل اور سبزی پر پڑتا ہے، اس کے اثرات کا پھل میں مؤثر ہونا یقینی ہے۔ فقط واللہ اعلم

    بندہ محمد عبداللہ عفااللہ عنہ
    رئیس دارالافتاء خیرالمدارس ملتان
    ۱۳/۵/۱۴۳۴
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    Quote Mufti habib said: View Post
    باسمہٖ تعالیٰ
    نحمدہٗ و نصلی علیٰ رسولہٖ الکریم
    اما بعد!
    گندے پانی سے سیراب کی ہوئی کھیتیوں اور پھلوں کا حکم
    ناپاک پانی سے پیداہونے والی سبزیاں، اور اناج وغیرہ شرعاً حلال ہیں، اور اکثر حضرات فقہاء کے فرمان کے مطابق ان کے استعمال میں کوئی کراہت بھی نہیں۔ چنانچہ شامیہ میں ہے:
    ’’فی ابی سعود الزروع المسقیۃ بالنجاسات لاتحرم ولاتکرہ عند اکثر الفقہاء‘‘
    (شامیہ، جلد:۵،صفحہ:۲۱۷)
    گندگی اور کیمکل کے مضر اثرات زمین اور پودے کی قدرتی مشین سے صاف ہونے کے بعد پھل، پیداوار اور سبزیوں تک پانی کے صحیح اجزاء پہنچتے ہیں۔ اسی وجہ سے آج تک یہ بات سننے یا مشاہدے میں نہیں آئی کہ اسی سبزی یا پھل یا گھاس کھانے سے فوری موت واقع ہوگئی ہو، لہٰذا موہومہ مضرت کی وجہ سے یقینی مضر چیزوں کی فہرست میں داخل کر کے حضرات فقہاء کی تصریح کے خلاف حرمت کا حکم جاری نہیں کرسکتے۔ اور نہ ہی اس کی کاشت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔ البتہ اگر حکومت صاف پانی وافر مقدار میں مہیا کردے تو حفظانِ صحت کے ضابطہ سے مذکورہ مضر پانی کے استعمال پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
    سائل کی توجہ زیر بحث مضر پانی سے کہیں بڑھ کر مضر چیزوں کی طرف مبذول کرانا چاہوں گا کہ پھلوں اور سبزیوں کو جو سپرے کی جاتی ہے وہ عینِ زہر ہے، سپرے کرنے کے فوراً بعد سبزی یا چارہ کھانے سے بعض حیوانات کی موت واقع ہوگئی، یہ زہر براہِ راست پھل اور سبزی پر پڑتا ہے، اس کے اثرات کا پھل میں مؤثر ہونا یقینی ہے۔ فقط واللہ اعلم

    بندہ محمد عبداللہ عفااللہ عنہ
    رئیس دارالافتاء خیرالمدارس ملتان
    ۱۳/۵/۱۴۳۴
    Buhat shukria dear

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    جزاك الله خير

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 6th April 2022, 07:46 PM
  2. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 8th February 2016, 07:53 PM
  4. Replies: 27
    Last Post: 17th January 2014, 04:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •