السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
بہت ہی آسان ہے تھوڑا سمجھ کر حل کریں تو فوری حل ہو جائے گا۔
ایسے پزلز کا مقصد آپ ممبران کا امتحان لینا بالکل نہیں ہوتا۔ بلکہ یہ آپ لوگوں کی دلچسپی کے لیے ہوتا ہے۔

Name:  Q4.jpg
Views: 112
Size:  12.1 KB