Results 1 to 8 of 8

Thread: تین سوال تین جواب

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default تین سوال تین جواب

    السلام علیکم
    ڈیئر ممبران آج بات چیت کے سیکشن میں تین اہم سوال اور ان کے جواب بتا رہا ہوں۔
    سوال: قریب کیا ہے اور بہت قریب کیا ہے؟
    جواب: قریب قیامت ہے اور بہت قریب موت ہے۔

    سوال: ضروری کیا ہے اور بہت ضروری کیا ہے؟
    جواب: ضروری توبہ ہے اور بہت ضروری گناہ کو چھوڑنا ہے۔

    سوال: عجیب کیا ہے اور بہت عجیب کیا ہے؟
    جواب: عجیب دنیا ہے اور بہت عجیب دنیا کا طالب ہے۔

    ان تمام جوابات پر غور کر کے ہم اپنی عاقبت سنوار سکتے ہیں۔ موت کا کوئی پتا نہیں۔
    اس لیے ہمیں توبہ کرنے میں جلدی کرنی چاہیے اور دنیا کی طلب رکھنے کی بجائے
    آخرت کی طلب رکھنی چاہیے اور اپنی آخرت کو بہتر بنانے کے لیے نیک اعمال کرنے چاہیں۔

  2. #2
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    21st April 2024 @ 01:23 PM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,995
    Threads
    196
    Credits
    15,607
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    لاجواب شئیرنگ

  3. #3
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

  4. #4
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم
    ڈیئر ممبران آج بات چیت کے سیکشن میں تین اہم سوال اور ان کے جواب بتا رہا ہوں۔
    سوال: قریب کیا ہے اور بہت قریب کیا ہے؟
    جواب: قریب قیامت ہے اور بہت قریب موت ہے۔

    سوال: ضروری کیا ہے اور بہت ضروری کیا ہے؟
    جواب: ضروری توبہ ہے اور بہت ضروری گناہ کو چھوڑنا ہے۔

    سوال: عجیب کیا ہے اور بہت عجیب کیا ہے؟
    جواب: عجیب دنیا ہے اور بہت عجیب دنیا کا طالب ہے۔

    ان تمام جوابات پر غور کر کے ہم اپنی عاقبت سنوار سکتے ہیں۔ موت کا کوئی پتا نہیں۔
    اس لیے ہمیں توبہ کرنے میں جلدی کرنی چاہیے اور دنیا کی طلب رکھنے کی بجائے
    آخرت کی طلب رکھنی چاہیے اور اپنی آخرت کو بہتر بنانے کے لیے نیک اعمال کرنے چاہیں۔

    Shaheen Latif

    وعلیکم السلام !

    پیارے بھائی آپ نے بہت بہترین طریقہ سے زندگی گزارنا اور اپنے پروردگار کے حضور توبہ کرنے کا انداز بتایا

    ایک بہترین تھریڈ تشکیل دی

    اللّه پاک آپ کو جزاۓ خیر آتا فرمائیں

    آمین

  5. #5
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    W slam jazakalla thank s

  6. #6
    Raza 834 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 06:46 PM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Location
    talwandi kasur
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,615
    Threads
    64
    Credits
    2,452
    Thanked
    96

    Default

    JAZAKALLAH

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم
    ڈیئر ممبران آج بات چیت کے سیکشن میں تین اہم سوال اور ان کے جواب بتا رہا ہوں۔
    سوال: قریب کیا ہے اور بہت قریب کیا ہے؟
    جواب: قریب قیامت ہے اور بہت قریب موت ہے۔

    سوال: ضروری کیا ہے اور بہت ضروری کیا ہے؟
    جواب: ضروری توبہ ہے اور بہت ضروری گناہ کو چھوڑنا ہے۔

    سوال: عجیب کیا ہے اور بہت عجیب کیا ہے؟
    جواب: عجیب دنیا ہے اور بہت عجیب دنیا کا طالب ہے۔

    ان تمام جوابات پر غور کر کے ہم اپنی عاقبت سنوار سکتے ہیں۔ موت کا کوئی پتا نہیں۔
    اس لیے ہمیں توبہ کرنے میں جلدی کرنی چاہیے اور دنیا کی طلب رکھنے کی بجائے
    آخرت کی طلب رکھنی چاہیے اور اپنی آخرت کو بہتر بنانے کے لیے نیک اعمال کرنے چاہیں۔

    جزاک اللہ خیر

  8. #8
    Rahims123's Avatar
    Rahims123 is offline Senior Member+
    Last Online
    21st February 2020 @ 04:23 PM
    Join Date
    15 Oct 2014
    Location
    Balochistan
    Gender
    Male
    Posts
    562
    Threads
    40
    Credits
    1,302
    Thanked
    17

    Default

    (nemaz Ada karte rahna)

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 14th February 2016, 10:39 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 10th December 2011, 12:45 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 9th January 2010, 06:47 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 31st December 2009, 08:54 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •