السلام علیکم
میرے فون میں زپ فارمیٹ والی
فائل اوپن نہیں ہو تی پلیز کؤی دوست مجھے بتا رے کہ میں اس کو کیسے اوپن کر سکتا ہوں
السلام علیکم
میرے فون میں زپ فارمیٹ والی
فائل اوپن نہیں ہو تی پلیز کؤی دوست مجھے بتا رے کہ میں اس کو کیسے اوپن کر سکتا ہوں
Install 7zip from Google Play Store.
Or Use Terminal To Unzip It.
Sent from my Nexus 6P using Tapatalk
بھیا موبائل کا ماڈل تو لکھا کریں.
اب ہمیں الہام تو ہونے سے رہا کہ آپ کے پاس کونسا موبائل ہے....
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
ap winrar install karain
ویسے میں خود اینڈرائیڈ پر ای ایکس مینیجر استعمال کرتا ہوں.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
آپ سب روستوں کا شکریہ میں اپنے فائر فون سے تھریڈ لکھی تھی
android kaylie Es files manger use karin.
Bookmarks