SSL Certificates For Free

السلام علیکم
بہت سے حضرات ویب ڈویلپمنٹ کررہے ہیں ۔ آجکل ویب سیکورٹی سب اہم مسئلہ ہے اس لیے آج میں آپ کو ایسی ویب سائٹ بتانے جا رہا ہوں
جہاں سے آپ ویب سائٹ کو محفوظ کرنے کیلئے بلکل فری ایس ایس ایل لے سکتے ہیں
ایس ایس ایل کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں

Comodo SSL for 3 months
Click Here to get Comodo SSL for 3 months ( FREE Unlimited Renewals )
Rapid SSL for 1 month
Click Here to get Rapid SSL for 1 month ( FREE Unlimited Renewals )

یہ ٹرائل ایس ایس ایل ہوتا ہے ۔ لیکن یہ مکمل طور کام کرتا ہے ۔ آپ ایکسپائری کے بعد دوبارہ فری لا محدود دفعہ ایس ایس ایل لے سکتے ہیں

اللہ حافظ