Hmmm.
Good sharing
Hmmm.
Good sharing
bahut ala sharing ki hai apne ..... Jazak Allah
.............
Ham ne bhi abu ka stent rakhwaya tha RIC se ... almost 1,50,000/- tak kharch aya tha
............
Ab apke diay hue nuskhey par amal karain ge ham Insha Allah ..
Shukria Allah apko iska ajar dey ga ....
..............
Kion k achi bat batana bhi sadqa hai
ڈیئر ممبر
جیسا کہ میں نے اپنے تھریڈ میں بتایا کہ اس کے کوئی سائڈ ایفکٹ نہیں ہیں۔
تو آپ اس کو دوا کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ میں کوئی ڈاکٹر تو نہیں ہوں۔
اس لیے میں آپ کو ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات لینے سے منع نہیں کر سکتا۔
ایک بات میں بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ شفا دواوں سے کبھی نہیں ملتی۔
یہ اللہ کی طرف سے ہوتی ہے۔ جس کو چاھے شفا دے دے جس کو چاھے نہ دے۔
ہمارا کام تو بس علاج کروانا ہوتا ہے۔ شفا دینا اللہ تعالیٰ کا کام ہے۔
یہ تو آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایک جیسی دوا مختلف مریضوں کو دی جاتی ہے۔
تو کسی مریض کو شفا مل جاتی ہے اور کسی کو نہیں۔ اب فیصلہ آپ کا اپنا ہے۔
اسی سلسلے میں ایک شعر عرض ہے
مالی دا کم پانی دینا تے او پَر پَر مَشقاں پاوے
مالک دا کم پھل پُھل لانا او لاوے یا نہ لاوے
This is Just a Painting !
Nice
بہت عمدہ اور نائس انفارمیشن۔۔۔ کیپ اٹ اپ۔۔۔ رئیلی نائس
Goog
Good Shukria bhi Thank
nice
یہ تو صدقہ جاریہ ہے
Bookmarks