بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو!۔
آج میں آپ کے لیے دو ایسے سوالات لایا ہوں جو بڑے دلچسپ اور معلوماتی ہیں۔ جنہیں ان کے صحیح جواب معلوم نہیں وہ بھی اندازے پر ہی سہی لیکن کوئی نہ کوئی جواب ضرور دیں۔ تو جناب وہ سوالات یہ ہیں۔

سوال نمبر 1:۔
دنیا کی کس زبان میں سب سے زیادہ حروفِ تہجی ہے؟

سوال نمبر 2:۔
دنیا کی وہ کونسی زبان ہے جسے میں لکھی گئی کسی تحریر کو یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ افراد ہی پڑھ سکتے ہیں؟