Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 31 of 31

Thread: کونسی زبان

  1. #25
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Sadafraan Shaheen Latif

    آپ کے تھریڈ کو دس دن ہوچکے ہیں اور آپ نے اسکا جواب نہیں دیا
    اگر آج بھی جواب نہ دیا گیا تو یہ تھریڈ کلوز کر دیا جائے گا۔
    Sadafraan

  2. #26
    Batman_1's Avatar
    Batman_1 is offline Senior Member+
    Last Online
    18th May 2018 @ 02:14 PM
    Join Date
    16 Oct 2017
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    131
    Threads
    17
    Credits
    -1,169
    Thanked
    4

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post
    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    دوستو!۔
    آج میں آپ کے لیے دو ایسے سوالات لایا ہوں جو بڑے دلچسپ اور معلوماتی ہیں۔ جنہیں ان کے صحیح جواب معلوم نہیں وہ بھی اندازے پر ہی سہی لیکن کوئی نہ کوئی جواب ضرور دیں۔ تو جناب وہ سوالات یہ ہیں۔

    سوال نمبر 1:۔
    دنیا کی کس زبان میں سب سے زیادہ حروفِ تہجی ہے؟

    سوال نمبر 2:۔
    دنیا کی وہ کونسی زبان ہے جسے میں لکھی گئی کسی تحریر کو یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ افراد ہی پڑھ سکتے ہیں؟
    The language with the most letters is Khmer*(Cambodian), with 74 (including some without any current use). According to Guinness Book of World Records, 1995, the*Khmer*alphabet is the largest alphabet in the world. It consists of 33*consonants, 23 vowels and 12 independent vowels.
    Correct ?

    Sent from my SM-J3110 using Tapatalk

  3. #27
    Amat Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    24th November 2021 @ 08:28 PM
    Join Date
    20 Feb 2016
    Gender
    Male
    Posts
    81
    Threads
    7
    Credits
    -1,469
    Thanked
    7

    Default

    English 2nd

  4. #28
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Batman_1 said: View Post
    The language with the most letters is Khmer*(Cambodian), with 74 (including some without any current use). According to Guinness Book of World Records, 1995, the*Khmer*alphabet is the largest alphabet in the world. It consists of 33*consonants, 23 vowels and 12 independent vowels.
    Correct ?

    Sent from my SM-J3110 using Tapatalk
    بالکل آپکا جواب درست ہے اس سوال کا جواب کئی دن پہلے دیا جا چکا ہے۔
    اگلے سوال کے جواب کے لیے آئندہ رِپلائز ملاحظہ فرمائیں شکریہ
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  5. #29
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote A.R ASKANI said: View Post
    کیا یہ زبان پاکستانی بھی بولتے اور سمجھتےہے؟
    بھائی میرے خیال میں اس بات پر مزید بحث کی ضرورت نہیں۔
    کچھ جلد باز ممبرز کے باعث مجھے اس سوال کا جواب بہت جلدی دینا پڑ رہا ہے۔
    صحیح جواب کے لیے آئندہ رِپلائز ملاحظہ فرمائیں۔ شکریہ

  6. #30
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Shaheen Latif mirza84 Abdurrahimkh Atif2099 Baazigar Bilal Khan91
    بھائیوں! اس کا صحیح جواب چینی زبان ہے۔ حیران ہو گئے نہ سن کر۔
    اس کی وجہ یہ ہے کہ چینی زبان میں دو ہزار سے زائد علامات ہیں۔ کسی رسالے میں لکھی گئی تحریر کو پڑھنے کے لیے اُن تمام علامات سے آشنا ہونا لازمی ہے۔
    جس طرح ہمارے ہاں ایک ہی جماعت میں سائنس کے تمام نظریات سے آشنا نہیں کروایا جاتا بالکل اسے طرح چین میں بھی درجہ بدرجہ تمام علامات کو سکھایا جاتا ہے۔
    یہ دنیا کی واحد عجیب زبان ہے جسے محض پڑھنے کے لیے اتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔
    چینی ماہرین نے اس زبان میں ترامیم کر کے ایک نئے رسم الخط کو بنایا ہے جس میں علامات بہت کم ہیں اسے سیکھنا آسان ہے لیکن لوگوں کی اکثریت اسے ناپسند کرتی ہے۔

  7. #31
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  closedd.gif
Views: 27
Size:  2.3 KB

    Quote Sadafraan said: View Post
    Shaheen Latif mirza84 Abdurrahimkh Atif2099 Baazigar Bilal Khan91
    بھائیوں! اس کا صحیح جواب چینی زبان ہے۔ حیران ہو گئے نہ سن کر۔
    اس کی وجہ یہ ہے کہ چینی زبان میں دو ہزار سے زائد علامات ہیں۔ کسی رسالے میں لکھی گئی تحریر کو پڑھنے کے لیے اُن تمام علامات سے آشنا ہونا لازمی ہے۔
    جس طرح ہمارے ہاں ایک ہی جماعت میں سائنس کے تمام نظریات سے آشنا نہیں کروایا جاتا بالکل اسے طرح چین میں بھی درجہ بدرجہ تمام علامات کو سکھایا جاتا ہے۔
    یہ دنیا کی واحد عجیب زبان ہے جسے محض پڑھنے کے لیے اتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔
    چینی ماہرین نے اس زبان میں ترامیم کر کے ایک نئے رسم الخط کو بنایا ہے جس میں علامات بہت کم ہیں اسے سیکھنا آسان ہے لیکن لوگوں کی اکثریت اسے ناپسند کرتی ہے۔

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 16th September 2014, 06:54 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 3rd January 2011, 05:22 PM
  3. Replies: 20
    Last Post: 10th August 2009, 04:20 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •