Shaheen Latif mirza84 Abdurrahimkh Atif2099 Baazigar Bilal Khan91
بھائیوں! اس کا صحیح جواب چینی زبان ہے۔ حیران ہو گئے نہ سن کر۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ چینی زبان میں دو ہزار سے زائد علامات ہیں۔ کسی رسالے میں لکھی گئی تحریر کو پڑھنے کے لیے اُن تمام علامات سے آشنا ہونا لازمی ہے۔
جس طرح ہمارے ہاں ایک ہی جماعت میں سائنس کے تمام نظریات سے آشنا نہیں کروایا جاتا بالکل اسے طرح چین میں بھی درجہ بدرجہ تمام علامات کو سکھایا جاتا ہے۔
یہ دنیا کی واحد عجیب زبان ہے جسے محض پڑھنے کے لیے اتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔
چینی ماہرین نے اس زبان میں ترامیم کر کے ایک نئے رسم الخط کو بنایا ہے جس میں علامات بہت کم ہیں اسے سیکھنا آسان ہے لیکن لوگوں کی اکثریت اسے ناپسند کرتی ہے۔
Bookmarks