Results 1 to 12 of 12

Thread: حضرت نوح

  1. #1
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default حضرت نوح

    حضرت نوح علیه کی کشتی میں
    اخری جانور کونسا سوار هوا تها

  2. #2
    tanveerdde89 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2018 @ 09:24 PM
    Join Date
    13 Sep 2015
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    96
    Threads
    5
    Credits
    202
    Thanked
    5

    Default

    گدھا

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Abdul-Ghafar said: View Post
    حضرت نوح علیه کی کشتی میں
    اخری جانور کونسا سوار هوا تها
    حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں آخری جانور گدھا سوار ہوا تھا اور گدھے کی دم کے ساتھ ابلیس بھی سوار ہو گیا تھا۔

  4. #4
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں آخری جانور گدھا سوار ہوا تھا اور گدھے کی دم کے ساتھ ابلیس بھی سوار ہو گیا تھا۔
    جهاں مینے پرها هے وهاں یے جواب نهیں هے

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Abdul-Ghafar said: View Post

    جهاں مینے پرها هے وهاں یے جواب نهیں هے

    ڈیئر ممبر
    آپ سے درخواست ہے کہ آپ مذہبی قسم کے سوال نہ ہی کیا کریں تو اچھا ہے۔
    یا اپنے جواب کے ساتھ کسی مستند حدیث کا حوالا ضرور دیا کریں۔

    میں نے جو جواب دیا ہے اس کا حوالا ان مستند کتب میں موجود ہے۔

    ۔ امام صادق فرماتے ہیں:" جب حضرت نوح(ع) حیوانوں کو کشتی میں سوار کر رہے تھے۔ تمام حیوان سوار ہوئے لیکن ان میں گدھا سوار نہیں ہوا۔ اس وقت ابلیس گدھے کے دو پیروں کے بیچ میں تھا۔ در نتیجہ حضرت نوح (ع) نے گدھے سے خطاب کرکے فرمایا: اے شیطان! سوار ہو جاؤ، شیطان نے اس کلام کو حضرت نوح(ع)سے سنا اور گدھے کی دم کو پکڑ کر گدھے کے ہمراہ کشتی میں سوار ہوا۔

    ۔ طبری، محمد بن جریر، جامع البیان فی تفسیر القرآن، ج ‏12، ص 23، بیروت، دار المعرفة، طبع اول، 1412ق؛ و با اندکی تفاوت در این منابع آمده است: ابن کثیر دمشقی‏، اسماعیل بن عمر، ‏1، ص 111، بیروت، دار الفکر، 1407ق؛ بغدادی، علاء الدین علی بن محمد، لباب التاویل فی معانی التنزیل، تصحیح، شاهین‏، محمد علی، ج ‏2، ص 485، بیروت، دار الکتب العلمیة، طبع اول، 1415ق.

  6. #6
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈیئر ممبر
    آپ سے درخواست ہے کہ آپ مذہبی قسم کے سوال نہ ہی کیا کریں تو اچھا ہے۔
    یا اپنے جواب کے ساتھ کسی مستند حدیث کا حوالا ضرور دیا کریں۔

    میں نے جو جواب دیا ہے اس کا حوالا ان مستند کتب میں موجود ہے۔

    ۔ امام صادق فرماتے ہیں:" جب حضرت نوح(ع) حیوانوں کو کشتی میں سوار کر رہے تھے۔ تمام حیوان سوار ہوئے لیکن ان میں گدھا سوار نہیں ہوا۔ اس وقت ابلیس گدھے کے دو پیروں کے بیچ میں تھا۔ در نتیجہ حضرت نوح (ع) نے گدھے سے خطاب کرکے فرمایا: اے شیطان! سوار ہو جاؤ، شیطان نے اس کلام کو حضرت نوح(ع)سے سنا اور گدھے کی دم کو پکڑ کر گدھے کے ہمراہ کشتی میں سوار ہوا۔

    ۔ طبری، محمد بن جریر، جامع البیان فی تفسیر القرآن، ج ‏12، ص 23، بیروت، دار المعرفة، طبع اول، 1412ق؛ و با اندکی تفاوت در این منابع آمده است: ابن کثیر دمشقی‏، اسماعیل بن عمر، ‏1، ص 111، بیروت، دار الفکر، 1407ق؛ بغدادی، علاء الدین علی بن محمد، لباب التاویل فی معانی التنزیل، تصحیح، شاهین‏، محمد علی، ج ‏2، ص 485، بیروت، دار الکتب العلمیة، طبع اول، 1415ق.
    شکریا
    میں نے پرها وه بکری تها ...
    کیوں کے اپنے حوالے کے ساتھ جواب دیا هے تو کلوز کردو

    you are winner

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Abdul-Ghafar said: View Post

    شکریا
    میں نے پرها وه بکری تها ...
    کیوں کے اپنے حوالے کے ساتھ جواب دیا هے تو کلوز کردو

    you are winner
    غفار بھائی ، آپ بھی بکری کا حوالہ دیجیئے

  8. #8
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    غفار بھائی ، آپ بھی بکری کا حوالہ دیجیئے
    تو ایسے کھ رها هوں میں نے کسی ویب ساءت سے پرها حواله نهیں هے

    لطیف بهیا نے حواله دیا هے تو

    لطیف بهیا کی جيت هے

  9. #9
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    13th November 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,040
    Thanked
    103

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    غفار بھائی ، آپ بھی بکری کا حوالہ دیجیئے
    جواب کے منتظر ہے
    A.R. ASKANI

  10. #10
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default

    کلوز کردو

    میں نے انترنیت
    پر پرها تها

    کوئی حوالہ نہیں ہے سو پلیز
    لطیف بھائی کا جواب سہی مان کر تھریڈ کلوز کیا جائے

  11. #11

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  closedd.gif
Views: 37
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. حضرت ابو حنیفه
    By Abdul-Ghafar in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 2
    Last Post: 16th January 2018, 05:12 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 3rd February 2017, 08:16 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 16th June 2016, 05:27 PM
  4. حضور کی حضرت عباس کو نصیحتیں
    By imani9009 in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 0
    Last Post: 1st December 2011, 11:06 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 30th November 2011, 01:40 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •