ڈیئر ممبر
جیسا کہ میں پہلے بھی کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں۔
کہ جب بھی کوئی اسلامی سوال کریں تو اس کے جواب میں مستند حوالا ضرور دیا کریں۔
اس طرح کسی بھی ممبر کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ اب آپ نے جواب تو دے دیا لیکن
پتا نہیں ٹھیک ہے یا نہیں۔ اس لیے آئندہ خیال رکھیں۔
Bookmarks