شکریہ.
دیکھیں, ٹیلی نار پچھتر روپے میں 750 ایم بی دیتا ہے, معیاد ہفتہ اور ٹائمنگ پورا دن.
جبکہ سپیشل ٹائمنگ والے پیکیج میں ڈھائی ہزار ایم بی ملتے ہیں معیاد وہی ایک ہفتہ.
اب یہ سوچیں کہ صرف دس روپے میں یہ ہمیں 1750 ایم بی ذیادہ کیوں دیتے ہیں؟؟
ان کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟؟
صرف اسی پیکیج پر انہوں نے کوئی چیرٹی کھول لی ہے کیا؟
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
Bookmarks