Results 1 to 8 of 8

Thread: کتا مجھے آگے بڑھنے نہیں دیتا

  1. #1
    Join Date
    15 Dec 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    1,511
    Threads
    117
    Credits
    160
    Thanked
    530

    Default کتا مجھے آگے بڑھنے نہیں دیتا

    کتا مجھے آگے بڑھنے نہیں دیتا

    قصہ مشہور ہے کہ کوئی بزرگ تھے ان کے پاس ایک دفعہ ایک طالب علم آیا جو دینی علوم سیکھتا رہا۔
    کچھ عرصہ پڑھنے کے بعد جب وہ اپنے وطن واپس جانے لگا تو وہ بزرگ اس سے کہنے لگے:
    میاں ایک بات بتاتے جاؤ۔
    وہ کہنے لگا دریافت کیجئے۔
    میں بتانے کے لیے تیار ہوں۔
    وہ کہنے لگے اچھا یہ تو بتاؤ کیا تمہارے ہاں شیطان بھی ہوتا ہے؟
    وہ کہنے لگا حضور شیطان کہاں نہیں ہوتا۔
    شیطان تو ہر جگہ ہوتاہے۔ انہوں نے کہا: اچھا جب تم نے خدا تعالیٰ سے دوستی لگانی چاہی اور شیطان نے تمہیں ورغلا دیا تو تم کیا کرو گے؟
    اس نے کہا میں شیطان کا مقابلہ کروں گا۔
    کہنے لگے :
    فرض کرو تم نے شیطان کا مقابلہ کیا اور وہ بھاگ گیا،
    لیکن پھر تم نے اللہ تعالیٰ کے قرب کے حصول کے لئے جدوجہد کی اور پھر تمہیں شیطان نے روک لیا تو کیا کرو گے؟ اس نے کہا:
    میں پھر مقابلہ کروں گا وہ کہنے لگے اچھا مان لیا تم نےدوسری دفعہ بھی اسے بھگا دیا۔
    لیکن اگر تیسری دفعہ وہ پھر تم پر حملہ آور ہو گیا اور اس نے تمہیں اللہ تعالیٰ کے قرب کی طرف بڑھنے نہ دیا توکیا کرو گے؟
    وہ کچھ حیران سا ہو گیا مگر کہنے لگا: میرے پاس سوائے اس کے کیا علاج ہے کہ میں پھر اس کا مقابلہ کروں۔
    وہ کہنے لگے:
    اگر ساری عمر تم شیطان سے مقابلہ ہی کرتے رہو گے تو خدا تک کب پہنچو گے۔ وہ لاجواب ہو کر خاموش ہو گیا۔
    اس پر اس بزرگ نے کہا کہ اچھا یہ تو بتاؤاگر تم اپنے کسی دوست سے ملنے جاؤ اور اسنے ایک کتا بطور پہرہ دار رکھا ہوا ہو اور جب تم اس کے دروازہ پر پہنچنے لگو تو وہ تمہاری ایڑی پکڑ لے تو تم کیا کرو گے؟
    وہ کہنے لگا کتے کو مارونگا اور کیا کرونگا۔
    وہ کہنے لگے:
    فرض کرو تم نے اسے مارا اور وہ ہٹ گیا لیکن اگر دوبارہ تم نے اس دوست سے ملنے کے لئے اپنا قدم آگے بڑھایا اور پھر اس نے تمہیں آ پکڑا تو کیا کرو گے؟
    وہ کہنے لگا:
    میں پھر ڈنڈا اٹھاؤں گا اور اسے ماروں گا۔
    انہوں نے کہا اچھا تیسری بار پھر وہ تم پر حملہ آور ہو گیا تو تم کیا کرو گے؟
    وہ کہنے لگا:
    اگر وہ کسی طرح باز نہ آیا تو میں اپنے دوست کو آواز دوں گا کہ ذرا باہر نکلنا۔ یہ تمہارا کتا مجھے آگے بڑھنے نہیں دیتا۔ اسے سنبھال لو۔
    وہ کہنے لگے:
    بس یہی گُر شیطان کے مقابلہ میں بھی اختیار کرنا اور جب تم اس کی تدابیر سے بچ نہ سکو تو خدا سے یہی کہنا کہ وہ اپنے کتے کو روکے اور تمہیں اپنے قرب میں بڑھنے دے۔۔۔
    تم اس کا ہاتھ کیوں نہیں پکڑ لیتےجس کے قبضہ قدرت میں یہ تمام چیزیں ہیں۔ اگر تم اس سے دوستی لگا لو تو تمہیں ان چیزوں کا کوئی خطرہ نہ رہے اورہر تباہی اور مصیبت سے بچے رہو۔
    نقشِ قدم نبی کہ ہیں جنت کے راستے
    اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے

    سلسلہ بیعت

  2. #2
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    SubhanAllah

  3. #3
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default

    جزاک اللہ
    بہت عمدہ
    بہت خوبصورت

  4. #4
    faisaldar is offline Advance Member
    Last Online
    26th March 2024 @ 07:31 PM
    Join Date
    09 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    715
    Threads
    96
    Credits
    4,147
    Thanked
    13

    Default

    Allah Har momin muslman ko shetan se bachaye, buri soch bury khayalat se bachaye.

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote hamapakistan said: View Post

    کتا مجھے آگے بڑھنے نہیں دیتا

    قصہ مشہور ہے کہ کوئی بزرگ تھے ان کے پاس ایک دفعہ ایک طالب علم آیا جو دینی علوم سیکھتا رہا۔
    کچھ عرصہ پڑھنے کے بعد جب وہ اپنے وطن واپس جانے لگا تو وہ بزرگ اس سے کہنے لگے:
    میاں ایک بات بتاتے جاؤ۔
    وہ کہنے لگا دریافت کیجئے۔
    میں بتانے کے لیے تیار ہوں۔
    وہ کہنے لگے اچھا یہ تو بتاؤ کیا تمہارے ہاں شیطان بھی ہوتا ہے؟
    وہ کہنے لگا حضور شیطان کہاں نہیں ہوتا۔
    شیطان تو ہر جگہ ہوتاہے۔ انہوں نے کہا: اچھا جب تم نے خدا تعالیٰ سے دوستی لگانی چاہی اور شیطان نے تمہیں ورغلا دیا تو تم کیا کرو گے؟
    اس نے کہا میں شیطان کا مقابلہ کروں گا۔
    کہنے لگے :
    فرض کرو تم نے شیطان کا مقابلہ کیا اور وہ بھاگ گیا،
    لیکن پھر تم نے اللہ تعالیٰ کے قرب کے حصول کے لئے جدوجہد کی اور پھر تمہیں شیطان نے روک لیا تو کیا کرو گے؟ اس نے کہا:
    میں پھر مقابلہ کروں گا وہ کہنے لگے اچھا مان لیا تم نےدوسری دفعہ بھی اسے بھگا دیا۔
    لیکن اگر تیسری دفعہ وہ پھر تم پر حملہ آور ہو گیا اور اس نے تمہیں اللہ تعالیٰ کے قرب کی طرف بڑھنے نہ دیا توکیا کرو گے؟
    وہ کچھ حیران سا ہو گیا مگر کہنے لگا: میرے پاس سوائے اس کے کیا علاج ہے کہ میں پھر اس کا مقابلہ کروں۔
    وہ کہنے لگے:
    اگر ساری عمر تم شیطان سے مقابلہ ہی کرتے رہو گے تو خدا تک کب پہنچو گے۔ وہ لاجواب ہو کر خاموش ہو گیا۔
    اس پر اس بزرگ نے کہا کہ اچھا یہ تو بتاؤاگر تم اپنے کسی دوست سے ملنے جاؤ اور اسنے ایک کتا بطور پہرہ دار رکھا ہوا ہو اور جب تم اس کے دروازہ پر پہنچنے لگو تو وہ تمہاری ایڑی پکڑ لے تو تم کیا کرو گے؟
    وہ کہنے لگا کتے کو مارونگا اور کیا کرونگا۔
    وہ کہنے لگے:
    فرض کرو تم نے اسے مارا اور وہ ہٹ گیا لیکن اگر دوبارہ تم نے اس دوست سے ملنے کے لئے اپنا قدم آگے بڑھایا اور پھر اس نے تمہیں آ پکڑا تو کیا کرو گے؟
    وہ کہنے لگا:
    میں پھر ڈنڈا اٹھاؤں گا اور اسے ماروں گا۔
    انہوں نے کہا اچھا تیسری بار پھر وہ تم پر حملہ آور ہو گیا تو تم کیا کرو گے؟
    وہ کہنے لگا:
    اگر وہ کسی طرح باز نہ آیا تو میں اپنے دوست کو آواز دوں گا کہ ذرا باہر نکلنا۔ یہ تمہارا کتا مجھے آگے بڑھنے نہیں دیتا۔ اسے سنبھال لو۔
    وہ کہنے لگے:
    بس یہی گُر شیطان کے مقابلہ میں بھی اختیار کرنا اور جب تم اس کی تدابیر سے بچ نہ سکو تو خدا سے یہی کہنا کہ وہ اپنے کتے کو روکے اور تمہیں اپنے قرب میں بڑھنے دے۔۔۔
    تم اس کا ہاتھ کیوں نہیں پکڑ لیتےجس کے قبضہ قدرت میں یہ تمام چیزیں ہیں۔ اگر تم اس سے دوستی لگا لو تو تمہیں ان چیزوں کا کوئی خطرہ نہ رہے اورہر تباہی اور مصیبت سے بچے رہو۔
    جزاک اللہ خیر

  6. #6
    imran syed is offline Junior Member
    Last Online
    19th June 2020 @ 08:37 AM
    Join Date
    17 Jan 2016
    Location
    Hyderabad
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    1
    Credits
    4
    Thanked
    0

    Default

    V nyce.

  7. #7
    thepkguy is offline Member
    Last Online
    13th February 2018 @ 07:57 AM
    Join Date
    10 Feb 2018
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    2
    Credits
    239
    Thanked
    0

    Default

    very nice

  8. #8
    najim376's Avatar
    najim376 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th January 2020 @ 02:02 PM
    Join Date
    24 Jan 2018
    Location
    darro
    Gender
    Male
    Posts
    83
    Threads
    1
    Credits
    402
    Thanked: 1

    Default

    جزاک اللہ خیر

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 15th January 2014, 06:41 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 19th November 2012, 08:54 PM
  3. Replies: 28
    Last Post: 3rd November 2012, 11:13 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 20th January 2011, 08:16 PM
  5. Replies: 11
    Last Post: 5th August 2010, 07:52 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •