Results 1 to 8 of 8

Thread: حضرت موسا اور چرواھا

  1. #1
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default حضرت موسا اور چرواھا

    قصہ حضرت موسیٰ اور چرواہے کاایک

    بار حضرت موسٰی علیہ السلام کوہ طورپر اللہ سے ملاقات کرنے جا رھے تھے کہ راستے میں ایک بکریاں چرانے والے چرواہے کو دیکھا جو نھایت ھی سادہ اور خلوص اور محبت بھرے انداز میں کہہ رھا تھا کہ اے اللہ اگر تو میرے پاس ھوتا تجھے نہلاتا تیرے سر پر تیل لگاتا تیری کنگھی کرتا تیرے سر سے جوئیں نکالتا تجھے اچھے اچھے کپڑے پہناتا تجھے پیار کرتا ابھی وہ یہ الفاظ کہہ ھی رھاتھا کہ موسٰی بولے او چرواہے تو شرک کر رھا ھے اللہ ایسی علتوں سے پاک ھے وہ وہ ان سے بالاتر ھے یہ توکیسی باتیں کر رھا ھے کفر کر رھاھے جب موسٰی نے یہ الفاظ بولے تو چرواھا رونے لگ پڑا کہ شاھد میں نے اللہ کو ناراض کر دیا ھے میں نے کفرکر دیا ھے روتا ھوا روانہ ھو گیاادھر موسٰی کوہ طور پر حاضر ھوۓ کلام کرنے تو اللہ نے فرمایا موسٰی میں ہرگز کلام نہیں کروں گا تجھ سے تو نے میرے بہت پارے بندے کو ناراض کر دیا ھےموسٰی بولے یا اللہ کون بندہفرمایا وہی جو بول رھا تھا اللہ تیری کنگھی کروں گا تیل لگاٶں گا جوئیں نکالوں گایا اللہ وہ ایسی باتیں کر رھا تھا جن سے تو پاک ھے تب میں نے اسے منع کیا ھےمجھے پتا ھے موسیٰ لیکن اسکی ان باتوں میں وہ سادگی اور اخلاص تھا وہمحبت تھی کہ مجھے اسکی باتوں سے لطف آرھا تھا اگرچہ وہ ایسی بات کر رھا تھا لیکن اسے شھور جو نہیں تھا تو پہلے جا اسے راضی کر اسے بول وہی باتیں پھر کرے تبمیں تجھ سے کلام کروں گاموسٰی علیہ السلام چرواہے کو ڈھونڈنے لگے جب دیکھا کہ وہ ایک درخت کے نیچے بیٹھا رو رھا ھے موسٰی بولے تیری وجہ سے اللہ مجھ سے ناراض ھو گیا ھے تو پھر سے وہی باتیں کر جوپہلے کر رھا تھاوہ بولا نہیں نہیں اے اللہ کے نبی جب آپ یھاں سے چلے گے تو اللہ نے مجھے ھدایت کی روشنی نصیب فرما دی تھی اور مجھے اسکی معرفت حاصل ھو گی اب میں نے توبہ کر لی ھے اب میں ایسے الفاظ کبھی بھی ادا نہیں کروں گا اب مجھے اسکی ذات کا شھور حاصل ھے یہ آپکی برکت کی وجہ سے ھوا ھےحاصل کلام یہ ھے کہ نیک لوگوں کی صحبت ایک ھزار رکعت نماز سے افضل ھے ھو سکتا ھے ایک ھزار رکعت نماز آپکو تکبر میں مبتلا کر دے اور یہ آپکی ہلاکت کا باعث بن جاۓ لیکن اللہ کے نیک بندوں کی صحبت کا ایک لمحے سے آپکو ھدایت کا ایک ایسہ نکتہ مل جاۓ جو پوری زندگی کے لیے ھدایت بن جاۓ اور اخلاص کا ایک سجدہ ساری زندگی کے سجدوں سے بھاری ھے ریاکاری کی عبادت سواۓ زمین پر ٹکر مارنے مارنےکے علاوہ کچھ نہیں

  2. #2
    KAKAR is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:36 AM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Location
    Balochistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    235
    Threads
    57
    Credits
    1,019
    Thanked
    32

    Default

    bohat achhi sharing ki hai ap ne

  3. #3
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default

    THANKS BROTHER
    TO VISIT THREAD

  4. #4
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2021 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    387
    Threads
    43
    Credits
    2,983
    Thanked
    11

    Default

    ‎میں ہوں پاکستان‎

  5. #5
    javed sumra is offline Advance Member
    Last Online
    9th February 2020 @ 07:19 PM
    Join Date
    07 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    782
    Threads
    33
    Credits
    2,386
    Thanked
    21

    Default

  6. #6
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    zabardast

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Abdul-Ghafar said: View Post

    قصہ حضرت موسیٰ اور چرواہے کاایک

    بار حضرت موسٰی علیہ السلام کوہ طورپر اللہ سے ملاقات کرنے جا رھے تھے کہ راستے میں ایک بکریاں چرانے والے چرواہے کو دیکھا جو نھایت ھی سادہ اور خلوص اور محبت بھرے انداز میں کہہ رھا تھا کہ اے اللہ اگر تو میرے پاس ھوتا تجھے نہلاتا تیرے سر پر تیل لگاتا تیری کنگھی کرتا تیرے سر سے جوئیں نکالتا تجھے اچھے اچھے کپڑے پہناتا تجھے پیار کرتا ابھی وہ یہ الفاظ کہہ ھی رھاتھا کہ موسٰی بولے او چرواہے تو شرک کر رھا ھے اللہ ایسی علتوں سے پاک ھے وہ وہ ان سے بالاتر ھے یہ توکیسی باتیں کر رھا ھے کفر کر رھاھے جب موسٰی نے یہ الفاظ بولے تو چرواھا رونے لگ پڑا کہ شاھد میں نے اللہ کو ناراض کر دیا ھے میں نے کفرکر دیا ھے روتا ھوا روانہ ھو گیاادھر موسٰی کوہ طور پر حاضر ھوۓ کلام کرنے تو اللہ نے فرمایا موسٰی میں ہرگز کلام نہیں کروں گا تجھ سے تو نے میرے بہت پارے بندے کو ناراض کر دیا ھےموسٰی بولے یا اللہ کون بندہفرمایا وہی جو بول رھا تھا اللہ تیری کنگھی کروں گا تیل لگاٶں گا جوئیں نکالوں گایا اللہ وہ ایسی باتیں کر رھا تھا جن سے تو پاک ھے تب میں نے اسے منع کیا ھےمجھے پتا ھے موسیٰ لیکن اسکی ان باتوں میں وہ سادگی اور اخلاص تھا وہمحبت تھی کہ مجھے اسکی باتوں سے لطف آرھا تھا اگرچہ وہ ایسی بات کر رھا تھا لیکن اسے شھور جو نہیں تھا تو پہلے جا اسے راضی کر اسے بول وہی باتیں پھر کرے تبمیں تجھ سے کلام کروں گاموسٰی علیہ السلام چرواہے کو ڈھونڈنے لگے جب دیکھا کہ وہ ایک درخت کے نیچے بیٹھا رو رھا ھے موسٰی بولے تیری وجہ سے اللہ مجھ سے ناراض ھو گیا ھے تو پھر سے وہی باتیں کر جوپہلے کر رھا تھاوہ بولا نہیں نہیں اے اللہ کے نبی جب آپ یھاں سے چلے گے تو اللہ نے مجھے ھدایت کی روشنی نصیب فرما دی تھی اور مجھے اسکی معرفت حاصل ھو گی اب میں نے توبہ کر لی ھے اب میں ایسے الفاظ کبھی بھی ادا نہیں کروں گا اب مجھے اسکی ذات کا شھور حاصل ھے یہ آپکی برکت کی وجہ سے ھوا ھےحاصل کلام یہ ھے کہ نیک لوگوں کی صحبت ایک ھزار رکعت نماز سے افضل ھے ھو سکتا ھے ایک ھزار رکعت نماز آپکو تکبر میں مبتلا کر دے اور یہ آپکی ہلاکت کا باعث بن جاۓ لیکن اللہ کے نیک بندوں کی صحبت کا ایک لمحے سے آپکو ھدایت کا ایک ایسہ نکتہ مل جاۓ جو پوری زندگی کے لیے ھدایت بن جاۓ اور اخلاص کا ایک سجدہ ساری زندگی کے سجدوں سے بھاری ھے ریاکاری کی عبادت سواۓ زمین پر ٹکر مارنے مارنےکے علاوہ کچھ نہیں
    جزاك الله خير

  8. #8
    Muhammad jaan is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd March 2018 @ 12:11 PM
    Join Date
    08 Jan 2018
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    95
    Threads
    0
    Credits
    409
    Thanked
    0

    Default

    subhan ALLAH

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 16th June 2016, 12:44 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 8th February 2016, 07:53 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 11th July 2015, 11:18 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 9th January 2011, 12:35 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •