Results 1 to 8 of 8

Thread: ایک ادمی

  1. #1
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default ایک ادمی

    حواله fb

    ایک بدو رسول اللہ ﷺ کے دربار میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ :" یارسول اللہ ﷺ میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں...? "اور اجازت ملنے پر بدو نے عرض کی :" یارسول اللہ ﷺ میں امیر )غنی( بننا چاہتا ہوں...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" قناعت اختیار کرو، امیر ہوجاؤ گے ...! "عرض کی :" میں سب سے بڑا عالم بننا چاہتاہوں...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" تقویٰ اختیار کرو عالم بن جاؤ گے ...! "عرض کی :" عزت والا بننا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" مخلوق کے سامنے ہاتھ پھیلانا بند کردو ،باعزت ہوجاؤ گے ...! "عرض کی :" اچھا آدمی بننا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" لوگوں کو نفع پہنچاؤ ...! "عرض کی :" عادل بننا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" جسے اپنے لیے اچھے سمجھتے ہو وہی دوسروں کے لیے پسند کرو ...! "عرض کی :" طاقتور بننا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" اللہ تعالیٰ پر توکل کرو ...! "عرض کی :" اللہ تعالیٰ کے دربار میں خاص خصوصیت کا درجہ چاہتا ہوں ... ? "آپ ﷺ نے فرمایا :" کثرت سے ذکر کرو ...! "عرض کی :" رزق کی کشادگی چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" ہمیشہ باوضو رہو ...! "عرض کی :" دعاؤں کی قبولیت چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" حرام نہ کھاؤ ...! "عرض کی :" ایمان کی تکمیل چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" اچھے اخلاق پیدا کرلو ...! "عرض کی :" قیامت کے روز اللہ تعالیٰ سے گناہوں سے پاک ہو کر ملنا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :"جنابت کے بعد فوراََ غسل کیا کرو ...! "عرض کی :" گناہوں میں کمی چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" کثرت سے استغفار کیا کرو ...! "عرض کی :" قیامت کے دن نور میں اٹھنا چاہتا ہوں...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" ظلم کرنا چھوڑ دو ...! "عرض کی :" چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ مجھ پر رحم کرئے...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" اللہ تعالیٰ کے بندوں پر رحم کرو ...! "عرض کی :" چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ میری پردہ پوشی فرمائیں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" لوگوں کی پردہ پوشی کرو ...! "عرض کی :" چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کا محبوب بن جاؤں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کا محبوب ہو۔ اسے اپنا محبوب بنالو ...! "عرض کی :" رسوائی سے بچنا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" زنا سے بچو ...! "عرض کی :" اللہ تعالیٰ کا فرما نبردار بننا چاہتا ہوں...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" فرائض کا اہتمام کرو ...! "عرض کی :" احسان کرنے والا بننا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" اللہ تعالیٰ کی ایسی بندگی کرو جیسے تم اسے دیکھ رہے ہو یا جیسے وہ تمھیں دیکھ رہا ہے ...! "عرض کی :" یارسول اللہ ﷺ کیا چیز گناہوں کی معافی دلاےگی ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" آنسو ، عاجزی ، بیماری ...! "عرض کی :" کیا چیز دوزخ کی آگ کو ٹھنڈا کرے گی ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" دنیا کی مصیبتوں پر صبر ...! "عرض کی :" اللہ تعالیٰ کے غصے کو کیا چیز سرد کرتی ہے ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" چپکے چپکے صدقہ اور صلح رحمی ...! "عرض کی :" سب سے بڑی برائی کیا ہے ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" بداخلاقی اور بخل ...! "عرض کی :" سب سے بڑی اچھائی کیا ہے ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" اچھے اخلاق، تواضع اور صبر ...! "عرض کی :" اللہ تعالیٰ کے غصے سے بچنا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" لوگوں پر غصہ کرنا چھوڑ دو ...! "اللہ تعالٰی مجھ گناہ گار سمیت ہم تمام مسلمانان عالم کو میرے پیارے آقا جناب حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے تمام مندرجہ بالا ارشادات پر ٹھیک ٹھیک اور مکمل عمل کرنے کی سعادت نصیب فرماتے ہوئے عین صراط مستقیم پر چلنے کی کامل توفیق عطا فرمائے ...آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یارب العالمین ...

  2. #2
    roogibutt is offline Advance Member
    Last Online
    27th January 2024 @ 09:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    688
    Threads
    72
    Credits
    2,301
    Thanked
    32

    Default

    Ameen sum ameen

  3. #3
    Abdul-Ghafar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th October 2018 @ 12:00 PM
    Join Date
    16 Mar 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    539
    Threads
    86
    Credits
    2,999
    Thanked
    25

    Default

    thanks to reply

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    جزاك الله خير

  5. #5
    Net_master is offline Member
    Last Online
    17th March 2022 @ 07:56 PM
    Join Date
    20 Mar 2015
    Location
    Pindi bhattian
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    661
    Threads
    62
    Thanked
    18

    Default

    جزاک اللہ

    Sent from my QMobile i2 using Tapatalk

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Abdul-Ghafar;5867454]

    حواله fb

    ایک بدو رسول اللہ ﷺ کے دربار میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ :" یارسول اللہ ﷺ میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں...? "اور اجازت ملنے پر بدو نے عرض کی :" یارسول اللہ ﷺ میں امیر )غنی( بننا چاہتا ہوں...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" قناعت اختیار کرو، امیر ہوجاؤ گے ...! "عرض کی :" میں سب سے بڑا عالم بننا چاہتاہوں...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" تقویٰ اختیار کرو عالم بن جاؤ گے ...! "عرض کی :" عزت والا بننا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" مخلوق کے سامنے ہاتھ پھیلانا بند کردو ،باعزت ہوجاؤ گے ...! "عرض کی :" اچھا آدمی بننا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" لوگوں کو نفع پہنچاؤ ...! "عرض کی :" عادل بننا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" جسے اپنے لیے اچھے سمجھتے ہو وہی دوسروں کے لیے پسند کرو ...! "عرض کی :" طاقتور بننا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" اللہ تعالیٰ پر توکل کرو ...! "عرض کی :" اللہ تعالیٰ کے دربار میں خاص خصوصیت کا درجہ چاہتا ہوں ... ? "آپ ﷺ نے فرمایا :" کثرت سے ذکر کرو ...! "عرض کی :" رزق کی کشادگی چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" ہمیشہ باوضو رہو ...! "عرض کی :" دعاؤں کی قبولیت چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" حرام نہ کھاؤ ...! "عرض کی :" ایمان کی تکمیل چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" اچھے اخلاق پیدا کرلو ...! "عرض کی :" قیامت کے روز اللہ تعالیٰ سے گناہوں سے پاک ہو کر ملنا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :"جنابت کے بعد فوراََ غسل کیا کرو ...! "عرض کی :" گناہوں میں کمی چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" کثرت سے استغفار کیا کرو ...! "عرض کی :" قیامت کے دن نور میں اٹھنا چاہتا ہوں...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" ظلم کرنا چھوڑ دو ...! "عرض کی :" چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ مجھ پر رحم کرئے...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" اللہ تعالیٰ کے بندوں پر رحم کرو ...! "عرض کی :" چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ میری پردہ پوشی فرمائیں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" لوگوں کی پردہ پوشی کرو ...! "عرض کی :" چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کا محبوب بن جاؤں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کا محبوب ہو۔ اسے اپنا محبوب بنالو ...! "عرض کی :" رسوائی سے بچنا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" زنا سے بچو ...! "عرض کی :" اللہ تعالیٰ کا فرما نبردار بننا چاہتا ہوں...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" فرائض کا اہتمام کرو ...! "عرض کی :" احسان کرنے والا بننا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" اللہ تعالیٰ کی ایسی بندگی کرو جیسے تم اسے دیکھ رہے ہو یا جیسے وہ تمھیں دیکھ رہا ہے ...! "عرض کی :" یارسول اللہ ﷺ کیا چیز گناہوں کی معافی دلاےگی ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" آنسو ، عاجزی ، بیماری ...! "عرض کی :" کیا چیز دوزخ کی آگ کو ٹھنڈا کرے گی ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" دنیا کی مصیبتوں پر صبر ...! "عرض کی :" اللہ تعالیٰ کے غصے کو کیا چیز سرد کرتی ہے ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" چپکے چپکے صدقہ اور صلح رحمی ...! "عرض کی :" سب سے بڑی برائی کیا ہے ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" بداخلاقی اور بخل ...! "عرض کی :" سب سے بڑی اچھائی کیا ہے ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" اچھے اخلاق، تواضع اور صبر ...! "عرض کی :" اللہ تعالیٰ کے غصے سے بچنا چاہتا ہوں ...? "آپ ﷺ نے فرمایا :" لوگوں پر غصہ کرنا چھوڑ دو ...! "اللہ تعالٰی مجھ گناہ گار سمیت ہم تمام مسلمانان عالم کو میرے پیارے آقا جناب حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے تمام مندرجہ بالا ارشادات پر ٹھیک ٹھیک اور مکمل عمل کرنے کی سعادت نصیب فرماتے ہوئے عین صراط مستقیم پر چلنے کی کامل توفیق عطا فرمائے ...آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یارب العالمین ...
    [/QUOT

    ﺟﺰﺍﻙ ﺍﻟﻠﻪ ﺧﻴﺮ

    E]

  7. #7
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd March 2024 @ 05:44 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,754
    Threads
    389
    Credits
    7,690
    Thanked
    255

    Default

    Jazzak Allah khair

  8. #8
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Jazzak Allah khair

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 5th November 2016, 10:57 PM
  2. Replies: 30
    Last Post: 15th August 2012, 10:21 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 20th June 2011, 09:05 AM
  4. Replies: 13
    Last Post: 31st January 2011, 06:52 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 31st January 2010, 02:31 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •